تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حاضِری لینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حاضِری لینا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: حاضِری
حاضِری لینا کے اردو معانی
- جائزہ لینا، موجود اشیا کو شمار کرنا اور فہرست موجودات سے ملانا
- گنتی کرنا
- نام پکارنا
- طالب علموں یا مزدوروں وغیرہ کا نام پکار کر ان کی موجودگی معلوم کرنا یا لکھنا
English meaning of haazirii lenaa
- to take the attendance, to call out the names (of)
हाज़िरी लेना के हिंदी अर्थ
- समीक्षा करना, मौजूद वस्तुओं को गिनना और मौजूदा सूची से मिलाना
- गिनती करना
- नाम पुकारना या नाम से बुलाना
- विद्यार्थियों अथवा मज़दूरों आदि का नाम पुकार कर उनकी मालूम करना या लिखना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حاضِری لینا)
حاضِری لینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔