تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاضِری دینا" کے متعقلہ نتائج

عَرِیضَہ

عمر، رشتے یا رتبے میں چھوٹے کی جانب سے بڑے کو لکھا جانے والا خط؛ عرضی، عرضداشت

عَرِیضَہ دینا

عریضہ دریا میں ڈالنا

عَرِیضَہ گُزار

عرض کرنے والا، عرضی دینے والا، درخواست گزار، عرضی بھیجنے والا

عَرِیضَۂ نِیاز

ایسا خط جس میں عقیدت و ارادت کا اظہار ہو ، بزرگوں یا حُکّام کو لکھا جانے والا خط .

عَرِیضَۂ مَسْتُور

خفیہ خط

عَرِیضَہ تَہنِیَت

خوش آمدید کا ایڈریس یا خطبہ .

حامِل عَرِیضَہ

चिट्ठी अपने पास रखनेवाला, जो किसी के पास अपने काम के लिए या किसी के लिए चिट्ठी ले जाय ।।

دَرِیا میں عَرِیضَہ دینا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

دَرِیا میں عَرِیضَہ ڈالْنا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں حاضِری دینا کے معانیدیکھیے

حاضِری دینا

haazirii denaaहाज़िरी देना

محاورہ

مادہ: حاضِری

  • Roman
  • Urdu

حاضِری دینا کے اردو معانی

  • موجود ہوجانا (خصوصاً کار منصبی پر)، حاضر ہونا، پیش ہونا
  • اپنے حاضر ہونے کی اطلاع دینا
  • صاحب لوگوں کو صبح کا کھانا کھلانا
  • میت کے گھر کھانا یا اس کی بجائے کچھ نقدی دینا
  • شیرمال وحلوے وغیرہ پر مردے کی نیاز دلواکر غریبوں کو تقسیم کرنا، شہدائے کربلا یا حضرت عباس کا فاتحہ دلانا

Urdu meaning of haazirii denaa

  • Roman
  • Urdu

  • maujuud hojaana (Khusuusan kaar mansbii par), haazir honaa, pesh honaa
  • apne haazir hone kii ittila denaa
  • saahib logo.n ko subah ka khaanaa khilaanaa
  • mayyat ke ghar khaanaa ya us kii bajaay kuchh naqdii denaa
  • shiiramaal vahalve vaGaira par marde kii nayaaz dilvaakar Gariibo.n ko taqsiim karnaa, shuhdaa.e karbalaa ya hazrat abbaas ka faatiha dilaana

हाज़िरी देना के हिंदी अर्थ

  • उपस्थि हो जाना (विशेषरुप कार्यकारणी के पद पर), उपस्थिति होना, सम्मुख होना
  • अपने आने की सूचना देना
  • साहिब लोगों को प्रात: काल का खाना खिलाना
  • मृतक के घर भोजन करना या उसके स्थान पर कुछ नक़दी देना
  • शीरमाल एवं हलवे आदि को मुर्दे की ओर से भेंट दिलवाकर ग़रीबों को बाँटना, कर्बला के शहीद या पैग़म्बर मुहम्मद के चाचा अब्बास का फ़ातिहा दिलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَرِیضَہ

عمر، رشتے یا رتبے میں چھوٹے کی جانب سے بڑے کو لکھا جانے والا خط؛ عرضی، عرضداشت

عَرِیضَہ دینا

عریضہ دریا میں ڈالنا

عَرِیضَہ گُزار

عرض کرنے والا، عرضی دینے والا، درخواست گزار، عرضی بھیجنے والا

عَرِیضَۂ نِیاز

ایسا خط جس میں عقیدت و ارادت کا اظہار ہو ، بزرگوں یا حُکّام کو لکھا جانے والا خط .

عَرِیضَۂ مَسْتُور

خفیہ خط

عَرِیضَہ تَہنِیَت

خوش آمدید کا ایڈریس یا خطبہ .

حامِل عَرِیضَہ

चिट्ठी अपने पास रखनेवाला, जो किसी के पास अपने काम के लिए या किसी के लिए चिट्ठी ले जाय ।।

دَرِیا میں عَرِیضَہ دینا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

دَرِیا میں عَرِیضَہ ڈالْنا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاضِری دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاضِری دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone