تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حاضِرات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حاضِرات کے معانیدیکھیے
حاضِرات کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (عملیات) دعائیں یا منتر پڑھ کر جن، بھوت، پربت اور روحوں یا بد روحوں کو بلانے اور حاضر کرنے کا عمل یا جلسہ جو عموماً سیانے لوگ کرتے ہیں، کہا جاتا ہے کہ اس طرح وہ اَن دیکھے حالات ان کے ذریعے جان لیتے ہیں اور غرض مندوں کی حاجتیں پُوری کرتے ہیں
- ارواح جن بھوت پریت یا بد روحیں وغیرہ جنہیں عملیات کے ذریعے حاضر کیا جائے
English meaning of haaziraat
Noun, Feminine
- conjuration, incantation used to invoke spirits of dead, commanding or imprisoning demons, raising the spirit
हाज़िरात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (अंधविश्वास) ऐसी क्रिया जिससे भूत-प्रेत, जिन्न आदि को बुलाया जाता है और उनसे कई प्रश्न पूछे जाते हैं।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حاضِرات)
حاضِرات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔