تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حاضِر و ناظِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حاضِر و ناظِر کے معانیدیکھیے
حاضِر و ناظِر کے اردو معانی
صفت
- موجود اور دیکھنے والا، خدائے تعالیٰ کی نسبت کہتے ہیں خدا کو حاضر و ناظر جان کے بیان کرتا ہوں، خدا، اللہ تعالیٰ
شعر
خدا کو حاضر و ناظر سمجھ کے یہ کہہ دے
کہ ہم نے تجھ سے محبت میں انتہا نہیں کی
خدا تو حاضر و ناظر خطائیں بخشنے والا
یقیں ہوتا نہیں تو نامۂ اعمال رکھتا ہے
English meaning of haazir-o-naazir
Adjective
- ubiquitous, present and seeing, Omnipresent and Omniscient (attributes of God invoked in formal oaths, etc.)
हाज़िर-ओ-नाज़िर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो किसी स्थान पर उपस्थित भी हो और सारी घटनाएँ देखता भी हो, ईश्वर, परमात्मा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حاضِر و ناظِر)
حاضِر و ناظِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔