تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاضِر و ناظِر" کے متعقلہ نتائج

بیگَم

اسیر زادی، مالکہ (خادمہ کے بالمقابل) شریف خاتون (بیشتر نام کے ساتھ تعظیم کے طور پر مستعمل)

بیگَم صاحِبَہ

lady, mistress of the house

بیگَمی

بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا

بیگَماتی

عورت یا بیوی سے متعلق، ملکہ یا شہزادی سے متعلق

بیگَمی پان

ایک قسم کا سفید یا کافوری پان جو نہایت عمدہ سمجھا جاتا ہے اور بیگمات عموماً اسی کو کھاتی ہیں.

بیگَمی پَنِیر

ایک قسم کا پنیر، جس میں نمک کم ہوتا ہے

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

چُنیا بیگَم

(افیونی) افیون

اردو، انگلش اور ہندی میں حاضِر و ناظِر کے معانیدیکھیے

حاضِر و ناظِر

haazir-o-naazirहाज़िर-ओ-नाज़िर

اصل: عربی

وزن : 21222

Roman

حاضِر و ناظِر کے اردو معانی

صفت

  • موجود اور دیکھنے والا، خدائے تعالیٰ کی نسبت کہتے ہیں خدا کو حاضر و ناظر جان کے بیان کرتا ہوں، خدا، اللہ تعالیٰ

شعر

Urdu meaning of haazir-o-naazir

Roman

  • maujuud aur dekhne vaala, Khudaa.e taala kii nisbat kahte hai.n Khudaa ko haazir-o-naazir jaan ke byaan kartaa huu.n, Khudaa, allaah taala

English meaning of haazir-o-naazir

Adjective

  • ubiquitous, present and seeing, Omnipresent and Omniscient (attributes of God invoked in formal oaths, etc.)

हाज़िर-ओ-नाज़िर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो किसी स्थान पर उपस्थित भी हो और सारी घटनाएँ देखता भी हो, ईश्वर, परमात्मा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیگَم

اسیر زادی، مالکہ (خادمہ کے بالمقابل) شریف خاتون (بیشتر نام کے ساتھ تعظیم کے طور پر مستعمل)

بیگَم صاحِبَہ

lady, mistress of the house

بیگَمی

بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا

بیگَماتی

عورت یا بیوی سے متعلق، ملکہ یا شہزادی سے متعلق

بیگَمی پان

ایک قسم کا سفید یا کافوری پان جو نہایت عمدہ سمجھا جاتا ہے اور بیگمات عموماً اسی کو کھاتی ہیں.

بیگَمی پَنِیر

ایک قسم کا پنیر، جس میں نمک کم ہوتا ہے

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

چُنیا بیگَم

(افیونی) افیون

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاضِر و ناظِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاضِر و ناظِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone