تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاضِر میں حُجَّت نَہیں غَیر حاضِرْ کی تَلاش نَہیں" کے متعقلہ نتائج

گُپْت

پوشیدہ بات، راز

گُپْتِی

وہ پتلی تلوار جو دستی چھڑی میں پوشیدہ ہوتی ہے

گُپْت سُوں

مخفی طور پر .

گُپْت مار

وہ مار، جس کا نشان نہ پڑے، بھیتری مار، اندرونی چوٹ

گُپْت مال

دفینہ، چھپا ہوا خزانہ، مال پوشیدہ

گُپْت آمدَنی

بالائی آمدنی ، وہ آمدنی جو ظاہر نہ ہو ، جیسے : رشوت

گُپْتی مار

. رک : گپت مار معنی نمبر .

گُپْتی عَصا

وہ عصا جس کے اندر کوئی مہلک آہنی ہتھیار مثل تلوار پوشیدہ ہو.

گُپْتی کارْد

رک : گپتی معنی نمبر ۱ ، قمچی کارد ، گدکا.

گُپْت ہونا

چھپنا، اوجھل ہونا، غائب ہونا

گُپْت دان

خیرات جو خفیہ طور پر کی جائے

گُپْت رَہْنا

چھپا رہنا ، پوشیدہ رہنا ، غائب رہنا.

گُپْت کَرنا

پوشیدہ کرنا ، چھپا لینا .

گُپتْا کھانا

۔دھوکا کھانا(ع) کسی سے جماع کرالینا۔

وِشنُو گُپت

(لفظا ً) پوشیدہ خدا ؛ (سیاسیات) سیاست دانوں کا امام جو ظاہر نہ ہو ، برہمن قوم کے مہاگرو چانکیہ جی کا ایک لقب (رک : وشن گپت)

مَنتَر گُپت

مخفی اپدیش ؛ خفیہ مشورہ

پَتْر گُپْت

جنس آملہ ، جنس فریبون .

اردو، انگلش اور ہندی میں حاضِر میں حُجَّت نَہیں غَیر حاضِرْ کی تَلاش نَہیں کے معانیدیکھیے

حاضِر میں حُجَّت نَہیں غَیر حاضِرْ کی تَلاش نَہیں

haazir me.n hujjat nahii.n Gair haazir kii talaash nahii.nहाज़िर में हुज्जत नहीं ग़ैर हाज़िर की तलाश नहीं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

حاضِر میں حُجَّت نَہیں غَیر حاضِرْ کی تَلاش نَہیں کے اردو معانی

  • جو موجود ہیں ان کو مل جاتا ہے، جو موجود نہیں انکی پروا نہیں کی جاتی، بےلاگ آدمی کے متعلق کہتے ہیں

Urdu meaning of haazir me.n hujjat nahii.n Gair haazir kii talaash nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • jo maujuud hai.n in ko mil jaataa hai, jo maujuud nahii.n unkii parva nahii.n kii jaatii, belaag aadamii ke mutaalliq kahte hai.n

हाज़िर में हुज्जत नहीं ग़ैर हाज़िर की तलाश नहीं के हिंदी अर्थ

  • जो मौजूद हैं उनको मिल जाता है, जो मौजूद नहीं उनकी पर्वा नहीं की जाती, बेलाग आदमी के मुताल्लिक़ कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُپْت

پوشیدہ بات، راز

گُپْتِی

وہ پتلی تلوار جو دستی چھڑی میں پوشیدہ ہوتی ہے

گُپْت سُوں

مخفی طور پر .

گُپْت مار

وہ مار، جس کا نشان نہ پڑے، بھیتری مار، اندرونی چوٹ

گُپْت مال

دفینہ، چھپا ہوا خزانہ، مال پوشیدہ

گُپْت آمدَنی

بالائی آمدنی ، وہ آمدنی جو ظاہر نہ ہو ، جیسے : رشوت

گُپْتی مار

. رک : گپت مار معنی نمبر .

گُپْتی عَصا

وہ عصا جس کے اندر کوئی مہلک آہنی ہتھیار مثل تلوار پوشیدہ ہو.

گُپْتی کارْد

رک : گپتی معنی نمبر ۱ ، قمچی کارد ، گدکا.

گُپْت ہونا

چھپنا، اوجھل ہونا، غائب ہونا

گُپْت دان

خیرات جو خفیہ طور پر کی جائے

گُپْت رَہْنا

چھپا رہنا ، پوشیدہ رہنا ، غائب رہنا.

گُپْت کَرنا

پوشیدہ کرنا ، چھپا لینا .

گُپتْا کھانا

۔دھوکا کھانا(ع) کسی سے جماع کرالینا۔

وِشنُو گُپت

(لفظا ً) پوشیدہ خدا ؛ (سیاسیات) سیاست دانوں کا امام جو ظاہر نہ ہو ، برہمن قوم کے مہاگرو چانکیہ جی کا ایک لقب (رک : وشن گپت)

مَنتَر گُپت

مخفی اپدیش ؛ خفیہ مشورہ

پَتْر گُپْت

جنس آملہ ، جنس فریبون .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاضِر میں حُجَّت نَہیں غَیر حاضِرْ کی تَلاش نَہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاضِر میں حُجَّت نَہیں غَیر حاضِرْ کی تَلاش نَہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone