تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاضِر جَوابی" کے متعقلہ نتائج

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْاَتْ مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرأت مَندی

جُرأَت آمِیز

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرأت مَندانَہ

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

نِشانِ جُرأَت

بہادری کی علامت، شجاعت کی دلیل

سِتارَۂ جُرأَت

حکومت پاکستان کی جانب سے کسی افسر یا شہری کو غیر معمولی بہادری کے کام پر عطا کیا جانے والا ایک تمغہ

ہِلالِ جُرأت

فوج میں نمایاں کارگزاری پر حکومت پاکستان کی طرف سے دیا جانے والا ایک اعلیٰ اعزاز

اردو، انگلش اور ہندی میں حاضِر جَوابی کے معانیدیکھیے

حاضِر جَوابی

haazir-javaabiiहाज़िर-जवाबी

اصل: عربی

وزن : 22122

دیکھیے: حاضِر جَواب

حاضِر جَوابی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حاضر جواب کا اسم کیفیت، برجستہ گوئی، جواب فی البدیہ اور معقول

شعر

English meaning of haazir-javaabii

Noun, Feminine

  • readiness in replying

हाज़िर-जवाबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी बात का उत्तर तुरंत सोच लेने की क्षमता, हाज़िरजवाब होना, किसी बात का तुरंत ही उचित और चमत्कारपूर्ण जवाब देना, प्रगल्भता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاضِر جَوابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاضِر جَوابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone