تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاضِر جَواب" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِمام

خون نکلنے کےلیے قدح کرنا، فصد کھولنا یا کھلوانا

اِہْتِمام

انتظام، بندوبست، نگرانی اور دیکھ بھال

اِہْتِمام کار

مہتمم ، منتظم.

اِہْتِمام بَنْدی

محکمۂ مال کا ایک اندراج جس میں پرگنوں کی تعداد اور زمینداروں کے نام درج ہوتے ہیں.

اِہْتِمام کُناں

انتظام کرتا ہوا

اِہْتِمام دار

تحصیلدار کا مقرر کیا ہوا محصل لگان

اِہْتِمامِ رَعْنائی

اِہْتِمامی

اہتمام کرنے والا، منتظم، منیجر، جو کسی کام کا ذمہ دار ہو

زیرِ اِہْتِمام

انتظام میں، بندوبست کے تحت، بندوبست کیا ہوا

صاحِبِ اِہْتِمام

محتاط مہتمم

سَنَدِ اِہْتِمامِ تَرْکَہ

(قانون) وراثت کے انتظام سے متعلق سرٹیفیکٹ، وراثت سے متعلق ثبوت و صداقت نامہ

اردو، انگلش اور ہندی میں حاضِر جَواب کے معانیدیکھیے

حاضِر جَواب

haazir-javaabहाज़िर-जवाब

اصل: عربی

وزن : 22121

حاضِر جَواب کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جو فوراً بر محل اور موزوں بات کہے، بلا تامل معقول جواب دینے والا، فی البدیہہ جواب دینے والا

شعر

English meaning of haazir-javaab

Adjective

हाज़िर-जवाब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी बात का तत्काल जवाब देने वाला, जवाब देने में होशियार, प्रगल्भ, प्रत्युत्पन्न, मति, जो तुरंत ही किसी बात का उचित और चमत्कारपूर्ण उत्तर दे

حاضِر جَواب کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاضِر جَواب)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاضِر جَواب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone