تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاضِر دِماغی" کے متعقلہ نتائج

ہِمَّتی

ہمت والا، مضبوط، جس میں ہمت ہو، باہمت، دلیر، بہادر، بے خوف، جری، حوصلہ والا، شجاعت والا

کَم ہِمَّتی

پست ہمّت ہونا، بزدلی، پست ہِمّتی

بے ہِمَّتی

حوصلہ کی کمی، حوصلہ کا نہ ہونا

کوتاہ ہِمَّتی

ہمَت کی پستی، بزدلی، کمزوری، کم حوصلگی، ہمَّت پست ہونا

دُون ہِمَّتی

پستی ، کم حوصلگی

سُبْک ہِمَّتی

عُلُو ہِمَّتی

ہمت کی بلندی ، عالی ہمتی ، بلند حوصلگی .

عالی ہِمَّتی

۱. بلند حوصلگی ، اولوالعزمی ، بلند نظری ، جرأت ، دلیری.

بُلَنْد ہِمَّتی

عالی حوصلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں حاضِر دِماغی کے معانیدیکھیے

حاضِر دِماغی

haazir-dimaaGiiहाज़िर-दिमाग़ी

اصل: عربی

وزن : 22122

دیکھیے: حاضِر دِماغ

حاضِر دِماغی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حاضر دماغ کا اسم کیفیت، ذہانت، توّجہ، یکسوئی

English meaning of haazir-dimaaGii

Noun, Feminine

  • mental alertness

हाज़िर-दिमाग़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बात की तह को फ़ौरन ही पहुँचकर ठीक सुझाव देना, ज़हानत, मानसिक सतर्कता, बुद्धिमत्ता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاضِر دِماغی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاضِر دِماغی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone