تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاضِر دِماغ" کے متعقلہ نتائج

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

تَصْنِیف کَرنا

تَصْنِیف کارْڈ

وہ کارڈ جو یہ بتاتے ہیں کہ فلاں نام کی کتاب لائبریری میں موجود ہے یا نہیں نیز یہ بھی کہ ایک ہی نام کی کتابیں فلاں فلاں مصنفوں نے لکھی ہیں.

تَصْنِیف رامُصَنِّف نیکو کُنَد بَیان

مصنف ہی اپنی تصنیف کو اچھی طرح بیان کرتا یا کر سکتا ہے.

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

حَقِّ تَصْنِیف

زیرِ تَصْنِیف

(کتاب) جو تصنیف کی جا رہیِ ہو، تصنیف کے مرحلے میں، زیرِ ترتیب و تدوین

اردو، انگلش اور ہندی میں حاضِر دِماغ کے معانیدیکھیے

حاضِر دِماغ

haazir-dimaaGहाज़िर-दिमाग़

اصل: عربی

وزن : 22121

حاضِر دِماغ کے اردو معانی

صفت

  • تیز ذہن رکھنے والا، طبّاع، حاضر جواب

English meaning of haazir-dimaaG

Adjective

  • mentally alert and sharp

हाज़िर-दिमाग़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो कोई बात फ़ौरन ही ठीक समझ ले और ठीक ही राय दे सके, तेज़ बुद्धि रखने वाला, हाज़िर जवाब, बुद्धिमान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاضِر دِماغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاضِر دِماغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone