تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حاذِق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حاذِق کے معانیدیکھیے
حاذِق کے اردو معانی
صفت
- ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح
شعر
وہ حاذق ڈاکٹر بھی ہیں بہ یک چشمی کے باعث سے
مریض اس کو کبھی بھولے سے دکھلانے نہیں آتے
خاموش بھی رہ جائے اور اظہار بھی کر دے
تصویر وہ حاذق ہے جو بیمار بھی کر دے
English meaning of haaziq
Adjective
- thoroughly learned or versed or proficient (in), a proficient, an adept, skilled, skilful, (esp.physician) ingenious, sharp, acute, intelligent, penetrating, excelling
हाज़िक़ के हिंदी अर्थ
حاذِق کے مترادفات
حاذِق کے متضادات
حاذِق کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حاذِق)
حاذِق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔