تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتِھیوں کی جَنگ میں بے چاری گھاس پِستی ہے" کے متعقلہ نتائج

ریلَہ

رک : ریلا مع تحتی الفاظ.

ریلا

پانی کا دھارا، رَو، سیلاب

ریلا پیلی

دھکّم دھکّا ، بڑھتے ہوئے مجمعے کا دباؤ.

ریلا رَیلی

رک : ریلا پیلی.

ریلا پڑنا

کسی مجمعے یا جمگھٹے میں دھکّم دھکّا ہونا، افراتفری ہونا

ریلا پھینکْنا

(موسیقی) طبلے پر بجائی جانے والی تیز گت کا باہر نکلنا.

ریلا آنا

مجمعے کے لوگوں کا ریلتے ہوئے کسی طرف کو آنا.

ریلا ہونا

رک : ریلا پڑنا.

ریلا دینا

دھکّا دینا.

ریلا بَہْنا

بہتات ہونا ، فروانی ہونا.

پَن ریلا

رک: پن تھپیڑ۔

ریلَم ریلا

دھکّم دھکّا ، ریل پیل ، باہم ایک دُوسرے کو دھکیلنا ؛ کسی چیز کا افراط سے آنا.

پانی کا ریلا

سیلاب ، رو ، لہر ۔

مُوت کا ریلا

پیشاب کی دھار یا رَو

ریلے پہ ریلا

بہت بھیڑ

چِیُوْنٹی کو مَوت کا ریلا بھی بَہُت ہے

تھوڑی آفت بھی غریب کو برباد کر دیتی ہے

چِیُونٹِیوں کو مَوت ہی کا ریلا بَس ہے

The dew is tempest to the ants.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتِھیوں کی جَنگ میں بے چاری گھاس پِستی ہے کے معانیدیکھیے

ہاتِھیوں کی جَنگ میں بے چاری گھاس پِستی ہے

haathiyo.n kii ja.ng me.n bechaarii ghaas pistii haiहाथियों की जंग में बेचारी घास पिसती है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ہاتِھیوں کی جَنگ میں بے چاری گھاس پِستی ہے کے اردو معانی

  • بڑوں اور زور آوروں کی لڑائی میں کمزور اور ناتواں کا نقصان ہوتا ہے ۔

Urdu meaning of haathiyo.n kii ja.ng me.n bechaarii ghaas pistii hai

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Do.n aur zor aavro.n kii la.Daa.ii me.n kamzor aur naatvaa.n ka nuqsaan hotaa hai

हाथियों की जंग में बेचारी घास पिसती है के हिंदी अर्थ

  • बड़ों और ज़ोर आवरों की लड़ाई में कमज़ोर और नातवां का नुक़्सान होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ریلَہ

رک : ریلا مع تحتی الفاظ.

ریلا

پانی کا دھارا، رَو، سیلاب

ریلا پیلی

دھکّم دھکّا ، بڑھتے ہوئے مجمعے کا دباؤ.

ریلا رَیلی

رک : ریلا پیلی.

ریلا پڑنا

کسی مجمعے یا جمگھٹے میں دھکّم دھکّا ہونا، افراتفری ہونا

ریلا پھینکْنا

(موسیقی) طبلے پر بجائی جانے والی تیز گت کا باہر نکلنا.

ریلا آنا

مجمعے کے لوگوں کا ریلتے ہوئے کسی طرف کو آنا.

ریلا ہونا

رک : ریلا پڑنا.

ریلا دینا

دھکّا دینا.

ریلا بَہْنا

بہتات ہونا ، فروانی ہونا.

پَن ریلا

رک: پن تھپیڑ۔

ریلَم ریلا

دھکّم دھکّا ، ریل پیل ، باہم ایک دُوسرے کو دھکیلنا ؛ کسی چیز کا افراط سے آنا.

پانی کا ریلا

سیلاب ، رو ، لہر ۔

مُوت کا ریلا

پیشاب کی دھار یا رَو

ریلے پہ ریلا

بہت بھیڑ

چِیُوْنٹی کو مَوت کا ریلا بھی بَہُت ہے

تھوڑی آفت بھی غریب کو برباد کر دیتی ہے

چِیُونٹِیوں کو مَوت ہی کا ریلا بَس ہے

The dew is tempest to the ants.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتِھیوں کی جَنگ میں بے چاری گھاس پِستی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتِھیوں کی جَنگ میں بے چاری گھاس پِستی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone