تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھی کا جَگ ساتھی کیڑی پاہَن پیڑی" کے متعقلہ نتائج

اِفادَہ

افادت کی تخفیف

اِفادات

(عقلا با بزرگوں کے) مفید ارشادات، علمی نکات، فوض باطننی

اِفادَہ دینا

فائدہ پہنانا، مفید یا کار آمد ہونا یا نکلنا.

اِفادَہ کَرنا

فائدہ دینا.

مَکانی اِفادَہ

(معاشیات) یہ اصطلاح ان اشخاص کے کام کو بیان کرنے کے لیے استعمال کی گئی جو اشیا کے نقل و حمل میں یا تجارت میں مصروف ہوں گو ، یہ اشیا کی شکل میں تبدیلی نہیں کرتے لیکن افادوں کی پیدائش میں اعانت یا اضافہ کرتے ہیں (اصول معاشیات) ۔

دارُ الْاِفادَہ

فائدہ پہنچانے کی جگہ ؛ (مجازاً) گِرجا گھر .

اِعْدامِ اِفادہ

کسی چیز کی فائدہ مندی کو ضائع کردینا

قانُون تَقْلِیلِ اِفادَہ

(معاشیات) ایک خاص نقطے تک پہنچنے کے بعد پیداوار میں ہونے والے نسبتاً کم اضافے کا اصول ، پیداوار میں کمی کا قانون.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھی کا جَگ ساتھی کیڑی پاہَن پیڑی کے معانیدیکھیے

ہاتھی کا جَگ ساتھی کیڑی پاہَن پیڑی

haathii kaa jag saathii ke.Dii paahan pe.Diiहाथी का जग साथी केड़ी पाहन पेड़ी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ہاتھی کا جَگ ساتھی کیڑی پاہَن پیڑی کے اردو معانی

  • زبردست کے سب دوست ہیں اور غریب کو سب تنگ کرتے ہیں

Urdu meaning of haathii kaa jag saathii ke.Dii paahan pe.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • zabardast ke sab dost hai.n aur Gariib ko sab tang karte hai.n

हाथी का जग साथी केड़ी पाहन पेड़ी के हिंदी अर्थ

  • ज़बरदस्त के सब दोस्त हैं और ग़रीब को सब तंग करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِفادَہ

افادت کی تخفیف

اِفادات

(عقلا با بزرگوں کے) مفید ارشادات، علمی نکات، فوض باطننی

اِفادَہ دینا

فائدہ پہنانا، مفید یا کار آمد ہونا یا نکلنا.

اِفادَہ کَرنا

فائدہ دینا.

مَکانی اِفادَہ

(معاشیات) یہ اصطلاح ان اشخاص کے کام کو بیان کرنے کے لیے استعمال کی گئی جو اشیا کے نقل و حمل میں یا تجارت میں مصروف ہوں گو ، یہ اشیا کی شکل میں تبدیلی نہیں کرتے لیکن افادوں کی پیدائش میں اعانت یا اضافہ کرتے ہیں (اصول معاشیات) ۔

دارُ الْاِفادَہ

فائدہ پہنچانے کی جگہ ؛ (مجازاً) گِرجا گھر .

اِعْدامِ اِفادہ

کسی چیز کی فائدہ مندی کو ضائع کردینا

قانُون تَقْلِیلِ اِفادَہ

(معاشیات) ایک خاص نقطے تک پہنچنے کے بعد پیداوار میں ہونے والے نسبتاً کم اضافے کا اصول ، پیداوار میں کمی کا قانون.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھی کا جَگ ساتھی کیڑی پاہَن پیڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھی کا جَگ ساتھی کیڑی پاہَن پیڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone