تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھی جُھومتا بَھلا کھاتا قَند کا ڈَلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھی جُھومتا بَھلا کھاتا قَند کا ڈَلا کے معانیدیکھیے
ہاتھی جُھومتا بَھلا کھاتا قَند کا ڈَلا
haathii jhuumtaa bhalaa khaataa qand kaa Dalaa•हाथी झूमता भला खाता क़ंद का डला
ضرب المثل
ہاتھی جُھومتا بَھلا کھاتا قَند کا ڈَلا کے اردو معانی
- زبردست اور زور آور کا غصہ بھی اچھا لگتا ہے ، طاقت ور کے غصے میں بھی کمزور کو فائدہ ہی نظر آتا ہے ۔
हाथी झूमता भला खाता क़ंद का डला के हिंदी अर्थ
- ज़बरदस्त और ज़ोर आवर का ग़ुस्सा भी अच्छा लगता है, ताक़तवर के ग़ुस्से में भी कमज़ोर को फ़ायदा ही नज़र आता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھی جُھومتا بَھلا کھاتا قَند کا ڈَلا)
ہاتھی جُھومتا بَھلا کھاتا قَند کا ڈَلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔