تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھی گھوڑے بھاگ گَئے، گَدھا پُوچھے کِتنا پانی" کے متعقلہ نتائج

مَقْدور

تاب، طاقت، زور، قوت، قدرت

مَقدُور دینا

اختیار یا طاقت دینا ، استطاعت دینا ۔

مَقدُور رَکھنا

حیثیت ہونا ، استطاعت رکھنا ، مالک ہونا ، بس یا اختیار رکھنا ۔

مَقدُور کی بات

روپے کا کھیل ، مال و دولت کے ذریعے پورا ہونے والا کام نیز قسمت کا معاملہ ۔

بے مقدور

غریب، مفلس، بے حیثیت، بے عزت، بے مقدرت

تا مَقْدُور

رک : تاب مقدور .

صاحِبِ مَقْدُور

طاقت یا استطاعت رکھنے والا نیز مال دار، دولت مند

رِزْقِ مَقْدُور

متعین یا طے شدہ رزق ؛ (مجازاً) بنیادی ضروریاتِ زندگی.

تا بَمَقْدُور

۔ دیکھو تا مقدور۔

تا بَہ مَقْدُور

حتی الامکان، امکان بھر، بساط بھر، جہاں تک قابو یا طاقت ہو

بات مَقْدُور سے باہَر کَرنا

اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات یا کام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھی گھوڑے بھاگ گَئے، گَدھا پُوچھے کِتنا پانی کے معانیدیکھیے

ہاتھی گھوڑے بھاگ گَئے، گَدھا پُوچھے کِتنا پانی

haathii-gho.De bhaag ga.e, gadhaa puuchhe kitnaa paaniiहाथी-घोड़े भाग गए, गधा पूछे कितना पानी

ضرب المثل

Roman

ہاتھی گھوڑے بھاگ گَئے، گَدھا پُوچھے کِتنا پانی کے اردو معانی

  • بڑے بڑے ہمت ہار گئے، ادنیٰ کو ابھی حوصلہ باقی ہے

Urdu meaning of haathii-gho.De bhaag ga.e, gadhaa puuchhe kitnaa paanii

Roman

  • ba.De ba.De himmat haar ge, adnaa ko abhii hauslaa baaqii hai

हाथी-घोड़े भाग गए, गधा पूछे कितना पानी के हिंदी अर्थ

  • बड़े बड़े हिम्मत हार गए, छोटे को अभी साहस बाक़ी है
  • बड़े बड़े हिम्मत हार गए बेवक़ूफ़ को शौक़ है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَقْدور

تاب، طاقت، زور، قوت، قدرت

مَقدُور دینا

اختیار یا طاقت دینا ، استطاعت دینا ۔

مَقدُور رَکھنا

حیثیت ہونا ، استطاعت رکھنا ، مالک ہونا ، بس یا اختیار رکھنا ۔

مَقدُور کی بات

روپے کا کھیل ، مال و دولت کے ذریعے پورا ہونے والا کام نیز قسمت کا معاملہ ۔

بے مقدور

غریب، مفلس، بے حیثیت، بے عزت، بے مقدرت

تا مَقْدُور

رک : تاب مقدور .

صاحِبِ مَقْدُور

طاقت یا استطاعت رکھنے والا نیز مال دار، دولت مند

رِزْقِ مَقْدُور

متعین یا طے شدہ رزق ؛ (مجازاً) بنیادی ضروریاتِ زندگی.

تا بَمَقْدُور

۔ دیکھو تا مقدور۔

تا بَہ مَقْدُور

حتی الامکان، امکان بھر، بساط بھر، جہاں تک قابو یا طاقت ہو

بات مَقْدُور سے باہَر کَرنا

اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات یا کام کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھی گھوڑے بھاگ گَئے، گَدھا پُوچھے کِتنا پانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھی گھوڑے بھاگ گَئے، گَدھا پُوچھے کِتنا پانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone