تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھا پائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھا پائی کے معانیدیکھیے
ہاتھا پائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ لڑائی جو ہاتھ اور پیر کے ساتھ کی جائے، زور آزمائی، مارکٹائی، دھینگا مشتی، دھول دھپا، مارپیٹ، لڑائی بھڑائی
شعر
کر کے ہاتھا پائی ڈولی میں کیا ان کو سوار
صاف ٹھنڈی ہو گئیں وقت سواری چوڑیاں
میں نے ہاتھا پائی جب کی سرد مہرے سے کہا
گرم جوشی سے ہوئیں ٹھنڈی ہماری چوڑیاں
ہاتھا پائی سے یہی مطلب بھی تھا
کوئی منہ چومے کلائی تھام کے
English meaning of haathaa-paa.ii
Noun, Feminine
हाथा-पाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह लड़ाई जो हाथ और पांव के साथ की जाए, ज़ोर आज़माई, मार-कुटाई, धींगा मुश्ती, धूल-धप्पा, मार-पीट, लड़ाई-भिड़ाई
ہاتھا پائی سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھا پائی)
ہاتھا پائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔