تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ صاف کَرنا" کے متعقلہ نتائج

پِچھاڑی

پیچھے، جدائی میں، پیچھے پیچھے، عقب میں، بعد میں

پِچھاڑی لَگانا

گھوڑے کے پچھلے پان٘ووں کو رسی سے بان٘دھنا .

اَگاڑی پِچھاڑی لَگانا

رسیوں میں جکڑ دینا، پابندی عائد کرنا

اَگاڑی پِچھاڑی تُڑانا

گھبرا کر بھا گنا ، بندش یا پابندی سے اپنے آپ کو بچانا .

کُنْجْڑے کی اَگاڑی، قَسائی کی پِچھاڑی

کبڑیے کے یہاں جب سبزی خریدے تو ہوشیاری یہی ہے کہ پہلے خریدے اس لیے کہ کبڑیا پہلے صاف سبزی بیچتا ہے اور آخر میں خراب مال فروخت کرتا ہے اور قسائی کے یہاں جب گوشت خریدے تو آخر میں اس لیے کہ قسائی ابتدا میں خراب مال بیچتا ہے اور آخر میں اچھا مال فروخت کرتا ہے.

فَوج کی اَگاڑی، آندھی کی پِچھاڑی

فوج کا اگلا حصّہ اور آندھی کا پچھلا حصّہ زوردار ہوتا ہے

کُنجْڑَن کی اَگاڑی مارے قَصائی کی پِچھاڑی

کنجڑن کے ہاں اوّل وقت ترکاری تازی ہوتی ہے قصائی کے ہاں پچھلے وقت گوشت اچھا ہوتا ہے

کَلْوار کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں.

کَلواری کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں

کنجڑن (کنجڑے) کی اگاڑی (مارے) قصائی کی پچھاڑی

اگر آپ اچھی چیز خریدنا چاہتے ہیں تو ترکاری اول وقت اور گوشت آخر وقت خریدیں

ہاتھی کی اَگاڑی اور گھوڑے کی پِچھاڑی سے ڈَرنا چاہِیے

ہاتھی اور گھوڑے کی زد سے بچنا چاہیے

حاکِم کی اَگاڑی اَور گھوڑے کی پِچھاڑی نَہ کَھڑا ہو

دونوں طرح سخت نقصان ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ صاف کَرنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ صاف کَرنا

haath saaf karnaaहाथ साफ़ करना

محاورہ

مادہ: ہاتھ

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ صاف کَرنا کے اردو معانی

  • مہارت حاصل کرنے کے لیے مشق کرنا ، ہاتھ کو رواں کرنا؛ ہاتھ کو مشاق بنانا
  • ستم کا نشانہ بنانا، ظلم کرنا؛ مارنا، زد و کوب کرنا نیز قتل کرنا، ہلاک کرنا
  • لوٹنا، مال مارنا، غبن کرنا، مال اُڑا کر لے جانا، چوری کرلینا
  • تصرف میں لانا؛ دست درازی کرنا
  • دھوکہ دینا، نقصان پہنچانا؛ وار کرنا
  • جلدی جلدی کھانا، اُڑانا
  • حملہ کر کے قبضہ کرنا
  • سرقہ یا چوری کرنا، کسی تحریر یا شعر کو اپنے نام سے موسوم کر لینا
  • ہاتھ دھونا، ہاتھ پاک کرنا

Urdu meaning of haath saaf karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mahaarat haasil karne ke li.e mashq karnaa, haath ko ravaa.n karnaa; haath ko mashshaaqii banaanaa
  • sitam ka nishaanaa banaanaa, zulam karnaa; maarana, zad-o-kob karnaa niiz qatal karnaa, halaak karnaa
  • lauTnaa, maal maarana, Gaban karnaa, maal u.Daa kar le jaana, chorii kar lenaa
  • tasarruf me.n laanaa; dast daraazii karnaa
  • dhoka denaa, nuqsaan pahunchaanaa; vaar karnaa
  • jaldii jaldii khaanaa, u.Daanaa
  • hamla kar ke qabzaa karnaa
  • sarka ya chorii karnaa, kisii tahriir ya shear ko apne naam se mausuum kar lenaa
  • haath dhonaa, haath paak karnaa

English meaning of haath saaf karnaa

  • learn, practise any art, gain skill
  • steal (something or someone's belongings), plunder

हाथ साफ़ करना के हिंदी अर्थ

  • हमला कर के क़ब्ज़ा करना
  • दक्षता हासिल करने के लिए अभ्यास करना, हाथ को रवां करना, हाथ को निपुण बनाना
  • सितम का निशाना बनाना, ज़ुल्म करना, मारना, यातना पहुँचाना, क़त्ल करना, हलाक करना
  • लूटना, माल मारना, ग़बन करना, माल उड़ा कर ले जाना, चोरी कर लेना
  • उपयोग में लाना, बुरी नीयत से छूना
  • धोका देना, नुक़्सान पहुंचाना, वार करना
  • किसी और की बौद्धिक सम्पदा पर बेईमानी से अपना हक़ जताना
  • जल्दी जल्दी खाना, उड़ाना
  • हाथ धोना, हाथ पाक करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِچھاڑی

پیچھے، جدائی میں، پیچھے پیچھے، عقب میں، بعد میں

پِچھاڑی لَگانا

گھوڑے کے پچھلے پان٘ووں کو رسی سے بان٘دھنا .

اَگاڑی پِچھاڑی لَگانا

رسیوں میں جکڑ دینا، پابندی عائد کرنا

اَگاڑی پِچھاڑی تُڑانا

گھبرا کر بھا گنا ، بندش یا پابندی سے اپنے آپ کو بچانا .

کُنْجْڑے کی اَگاڑی، قَسائی کی پِچھاڑی

کبڑیے کے یہاں جب سبزی خریدے تو ہوشیاری یہی ہے کہ پہلے خریدے اس لیے کہ کبڑیا پہلے صاف سبزی بیچتا ہے اور آخر میں خراب مال فروخت کرتا ہے اور قسائی کے یہاں جب گوشت خریدے تو آخر میں اس لیے کہ قسائی ابتدا میں خراب مال بیچتا ہے اور آخر میں اچھا مال فروخت کرتا ہے.

فَوج کی اَگاڑی، آندھی کی پِچھاڑی

فوج کا اگلا حصّہ اور آندھی کا پچھلا حصّہ زوردار ہوتا ہے

کُنجْڑَن کی اَگاڑی مارے قَصائی کی پِچھاڑی

کنجڑن کے ہاں اوّل وقت ترکاری تازی ہوتی ہے قصائی کے ہاں پچھلے وقت گوشت اچھا ہوتا ہے

کَلْوار کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں.

کَلواری کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں

کنجڑن (کنجڑے) کی اگاڑی (مارے) قصائی کی پچھاڑی

اگر آپ اچھی چیز خریدنا چاہتے ہیں تو ترکاری اول وقت اور گوشت آخر وقت خریدیں

ہاتھی کی اَگاڑی اور گھوڑے کی پِچھاڑی سے ڈَرنا چاہِیے

ہاتھی اور گھوڑے کی زد سے بچنا چاہیے

حاکِم کی اَگاڑی اَور گھوڑے کی پِچھاڑی نَہ کَھڑا ہو

دونوں طرح سخت نقصان ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ صاف کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ صاف کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone