تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ میں چَکّی کا پاٹ ہے" کے متعقلہ نتائج

گُپْت

پوشیدہ بات، راز

گُپْتِی

وہ پتلی تلوار جو دستی چھڑی میں پوشیدہ ہوتی ہے

گُپْت سُوں

مخفی طور پر .

گُپْت مار

وہ مار، جس کا نشان نہ پڑے، بھیتری مار، اندرونی چوٹ

گُپْت مال

دفینہ، چھپا ہوا خزانہ، مال پوشیدہ

گُپْت آمدَنی

بالائی آمدنی ، وہ آمدنی جو ظاہر نہ ہو ، جیسے : رشوت

گُپْتی مار

. رک : گپت مار معنی نمبر .

گُپْتی عَصا

وہ عصا جس کے اندر کوئی مہلک آہنی ہتھیار مثل تلوار پوشیدہ ہو.

گُپْتی کارْد

رک : گپتی معنی نمبر ۱ ، قمچی کارد ، گدکا.

گُپْت ہونا

چھپنا، اوجھل ہونا، غائب ہونا

گُپْت دان

خیرات جو خفیہ طور پر کی جائے

گُپْت رَہْنا

چھپا رہنا ، پوشیدہ رہنا ، غائب رہنا.

گُپْت کَرنا

پوشیدہ کرنا ، چھپا لینا .

گُپتْا کھانا

۔دھوکا کھانا(ع) کسی سے جماع کرالینا۔

وِشنُو گُپت

(لفظا ً) پوشیدہ خدا ؛ (سیاسیات) سیاست دانوں کا امام جو ظاہر نہ ہو ، برہمن قوم کے مہاگرو چانکیہ جی کا ایک لقب (رک : وشن گپت)

مَنتَر گُپت

مخفی اپدیش ؛ خفیہ مشورہ

پَتْر گُپْت

جنس آملہ ، جنس فریبون .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ میں چَکّی کا پاٹ ہے کے معانیدیکھیے

ہاتھ میں چَکّی کا پاٹ ہے

haath me.n chakkii kaa paaT haiहाथ में चक्की का पाट है

ضرب المثل

Roman

ہاتھ میں چَکّی کا پاٹ ہے کے اردو معانی

  • حماقت کی بات ہے (ایک شہزادے کے قصے میں مذکور ہے کہ بادشاہ نے انگوٹھی مٹھی میں بند کر کے اشارے دیے اور پوچھا کہ بتاؤ مٹھی میں کیا ہے تو اس نے کہا چکی کا پاٹ ہے) ۔

Urdu meaning of haath me.n chakkii kaa paaT hai

Roman

  • hamaaqat kii baat hai (ek shahzaade ke qisse me.n mazkuur hai ki baadashaah ne a.nguuThii muTThii me.n band kar ke ishaare di.e aur puuchhaa ki bataa.o muTThii me.n kiya hai to is ne kahaa chakkii ka paaT hai)

हाथ में चक्की का पाट है के हिंदी अर्थ

  • यह बेवक़ूफ़ी की बात है (एक राजकुमार की कहानी में उल्लेख है कि राजा ने अँगूठी को मुट्ठी में बंद कर इशारे किए और पूछा कि बताओ मुट्ठी में क्या है तो उसने कहा चक्की का पाट है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُپْت

پوشیدہ بات، راز

گُپْتِی

وہ پتلی تلوار جو دستی چھڑی میں پوشیدہ ہوتی ہے

گُپْت سُوں

مخفی طور پر .

گُپْت مار

وہ مار، جس کا نشان نہ پڑے، بھیتری مار، اندرونی چوٹ

گُپْت مال

دفینہ، چھپا ہوا خزانہ، مال پوشیدہ

گُپْت آمدَنی

بالائی آمدنی ، وہ آمدنی جو ظاہر نہ ہو ، جیسے : رشوت

گُپْتی مار

. رک : گپت مار معنی نمبر .

گُپْتی عَصا

وہ عصا جس کے اندر کوئی مہلک آہنی ہتھیار مثل تلوار پوشیدہ ہو.

گُپْتی کارْد

رک : گپتی معنی نمبر ۱ ، قمچی کارد ، گدکا.

گُپْت ہونا

چھپنا، اوجھل ہونا، غائب ہونا

گُپْت دان

خیرات جو خفیہ طور پر کی جائے

گُپْت رَہْنا

چھپا رہنا ، پوشیدہ رہنا ، غائب رہنا.

گُپْت کَرنا

پوشیدہ کرنا ، چھپا لینا .

گُپتْا کھانا

۔دھوکا کھانا(ع) کسی سے جماع کرالینا۔

وِشنُو گُپت

(لفظا ً) پوشیدہ خدا ؛ (سیاسیات) سیاست دانوں کا امام جو ظاہر نہ ہو ، برہمن قوم کے مہاگرو چانکیہ جی کا ایک لقب (رک : وشن گپت)

مَنتَر گُپت

مخفی اپدیش ؛ خفیہ مشورہ

پَتْر گُپْت

جنس آملہ ، جنس فریبون .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ میں چَکّی کا پاٹ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ میں چَکّی کا پاٹ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone