اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کی صَفائی دِکھانا کے معانیدیکھیے
ہاتھ کی صَفائی دِکھانا کے اردو معانی
- شعبدے باز کا شعبدہ دکھانا ، بازی گر کا کوئی کرتب دکھانا ؛ نہایت تیزی اور صفائی سے کوئی کام کرنا ؛ مہارت دکھانا
- دھوکا دینا ، جل دینا ، فریب دینا ۔
- ۔ سپہ گری دکھانا۔؎
English meaning of haath kii safaa.ii dikhaanaa
- robbery
- deceit, fraudulence
- showing trickery
हाथ की सफ़ाई दिखाना के हिंदी अर्थ
- ۔ सिपहगरी दिखाना।
- ۱۔ शोबदे बाज़ का शेबदा दिखाना, बाज़ीगर का कोई करतब दिखाना , निहायत तेज़ी और सफ़ाई से कोई काम करना , महारत दिखाना
- ۲۔ धोका देना, जल देना, फ़रेब देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ کی صَفائی دِکھانا)
ہاتھ کی صَفائی دِکھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔