تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ کُھجلانا" کے متعقلہ نتائج

کُھجْلانا

کُھجلی پیدا ہونا ، خارش اُٹھنا ، چُل اُٹھنا ، چُلچُلانا.

چَندِیا کُھجلانا

sarcastic remark when someone does or says something punishable

ٹانٹ کُھجْلانا

چندیا میں کھجلی اٹھنا، سر میں سلسلاہٹ ہونا، چانٹا کھانے کو جی چاہنا

چاند کُھجْلانا

چندیا میں کھجلی اٹھنا، سر میں سلسلاہٹ ہونا، چانٹا کھانے کو جی چاہنا

زبان کُھجلانا

کچھ بولنے یا کہنے کے لیے بیقرار ہونا، کچھ بولنے کے لیے گزارش کرنا

کُھجانا کُھجْلانا

۔ ۱۔(متعدی) ناخن سے آہستہ آہستہ سہلانا۔ ؎ ۲۔ (لازم)۔ کھجی ہونا۔ آج کل بدن بہت کھجاتا ہے۔ ؎ کھجلانا بمقابلہ کھجانا کی فصیح ہے۔

ہَتھیلی کُھجْلانا

ہتھیلی میں کھجلی ہونا، کفِ دست میں سلسلاہٹ ہونا، ہتھیلی میں خارش ہونا، (جسے بعض لوگ روپیہ آنے کا شگون سمجھتے ہیں)

سَر کُھجْلانا

رک : سر کُجھانا ، شامت آنا.

ہاتھ کُھجلانا

کسی کو مارنے کی خواہش ہونا، کسی کو تھپڑ لگانے کی چاہت ہونا

تَلْوے کُھجْلانا

سفر درپیش ہونا.

تَلوا کُھجلانا

sole to itch, taken as an omen of impending travel, have or feel the urge to travel

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کُھجلانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ کُھجلانا

haath khujlaanaaहाथ खुजलाना

محاورہ

Roman

ہاتھ کُھجلانا کے اردو معانی

  • کسی کو مارنے کی خواہش ہونا، کسی کو تھپڑ لگانے کی چاہت ہونا
  • ہاتھ میں خارش ہونا
  • ہاتھ کا نچلا نہ بیٹھنا
  • شامت آنا
  • کچھ ملنے کی امید ہونا

Urdu meaning of haath khujlaanaa

Roman

  • kisii ko maarne kii Khaahish honaa, kisii ko thappa.D lagaane kii chaahat honaa
  • haath me.n Khaarish honaa
  • haath ka nichlaa na baiThnaa
  • shaamat aanaa
  • kuchh milne kii ummiid honaa

English meaning of haath khujlaanaa

  • have itch to beat someone
  • feel itch in the palm

हाथ खुजलाना के हिंदी अर्थ

  • किसी को मारने का जी करना, किसी को थप्पड़ लगाने की इच्छा होना
  • हाथ में ख़ुजली होना
  • हाथ का निचला न बैठना
  • बुरे दिन आना, मुसीबत आना
  • कुछ मिलने की उम्मीद होना, द्रव्यप्राप्ति के लक्षण दिखाई पड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُھجْلانا

کُھجلی پیدا ہونا ، خارش اُٹھنا ، چُل اُٹھنا ، چُلچُلانا.

چَندِیا کُھجلانا

sarcastic remark when someone does or says something punishable

ٹانٹ کُھجْلانا

چندیا میں کھجلی اٹھنا، سر میں سلسلاہٹ ہونا، چانٹا کھانے کو جی چاہنا

چاند کُھجْلانا

چندیا میں کھجلی اٹھنا، سر میں سلسلاہٹ ہونا، چانٹا کھانے کو جی چاہنا

زبان کُھجلانا

کچھ بولنے یا کہنے کے لیے بیقرار ہونا، کچھ بولنے کے لیے گزارش کرنا

کُھجانا کُھجْلانا

۔ ۱۔(متعدی) ناخن سے آہستہ آہستہ سہلانا۔ ؎ ۲۔ (لازم)۔ کھجی ہونا۔ آج کل بدن بہت کھجاتا ہے۔ ؎ کھجلانا بمقابلہ کھجانا کی فصیح ہے۔

ہَتھیلی کُھجْلانا

ہتھیلی میں کھجلی ہونا، کفِ دست میں سلسلاہٹ ہونا، ہتھیلی میں خارش ہونا، (جسے بعض لوگ روپیہ آنے کا شگون سمجھتے ہیں)

سَر کُھجْلانا

رک : سر کُجھانا ، شامت آنا.

ہاتھ کُھجلانا

کسی کو مارنے کی خواہش ہونا، کسی کو تھپڑ لگانے کی چاہت ہونا

تَلْوے کُھجْلانا

سفر درپیش ہونا.

تَلوا کُھجلانا

sole to itch, taken as an omen of impending travel, have or feel the urge to travel

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ کُھجلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ کُھجلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone