تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ کھینچ لینا" کے متعقلہ نتائج

کھِیْنچ

۔ (ھ۔ نون غُنّہ) مونث۔ ۱۔(دہلی) کشش۔ کھنچاؤ ۲۔ کمی۔ قلّت۔ آج کل اناج کی بہت کھینچ ہے۔ ۲۔(لکھنؤ) پتنگ لڑانے کا ایک ڈھنگ جس میں ڈھیل دینے کی جگہ ڈور زور سے کھینچتے ہیں۔

کھینچنا

تارکشی کا عمل یا کام کرنا .

کھینچ تان

کشمکش، کشاکش

کھینچ دینا

سولی پر چڑھا دینا

کھینچ ڈالنا

جلدی جلدی گھسیٹنا

کِھینچ لینا

garner

کھینچ نکالنا

زبردستی باہر نکالنا، جڑ سے نکالنا

کِھینچ لانا

گھسیٹ لانا، پکڑ لانا، زبردستی لے آنا

کِھیْنچ کھانْچ

۔ اینبچ تان کر۔ پہلے سال تو کساں غریبوں نے جوٗں توں کھینچ کھانچ کسی نہ کسی طرح کھیتوں میں پانی پونچایا۔

کِھینچ تان کے

۔(لکھنؤ) دیکھو اینچ تاں کے ۔

کِھینچ تان کَر

دِقّت یا کوشش کے ساتھ ، زبردستی ، بہ تکلف ، توڑ مروڑ کر.

کِھینچا کِھینچ

کشا کشی، کشمکش، کھینچاتانی، اینچا تانی

کِھینْچ کَر نِکالْنا

pull or drag out

کِھینچ کھانچ کے

. کھین٘چ کھین٘چ کر ، زور لگا کر .

کِھینچ کھانچ کَر

. کھین٘چ کھین٘چ کر ، زور لگا کر .

کِھینچا تانی

۱. ایک چیز کو دو شخصوں کا اپنی اپنی طرف کھینچنا ، کشا کش ، اینچا کھینچی ؛ بحث مباحثہ ، باہمی کشمکش.

کِھینچا کِھینچی

کھینچا تانی، کشا کشی، کشمکش، عوام کی زبانوں پر کھینچا کھینچی

کِھینچْیا کِھینچی

رک : کھینچا کھینچی .

کِھینچو نَہ کَمان بَنو نَہ پَٹھان

جب تک کوئی بڑا کام نہ کرے عزت نہیں ملتی، تکلیف اٹھائے بغیر بڑا نہی بنا جاتا ، مصیبت یا دُکھ جھیلے بغیر راحت نہیں ملتی.

کِھینْچُوں گا وہ بال کہ جِس کی خَبَر دُور تَک ہوگی

اُن پوشیدہ اور چھپے ہوئے عیبوں کا اظہار کروں گا جس سے تمام عالم میں ذِلّت و رسوائی ہو کر تمہارے بزرگوں کی عزت و آبرو خاک میں مل جائے گی ، ایسے عیب نکالوں گا کہ سخت رسوائی ہو گی.

کِھینْچُوں گا وہ بال کہ جِس کی خَبَر دُور تَک جائے گی

کِھینْچا کِھینْچا وہ پِھرے جو پَرائے پیچ میں پَڑے

جو دوسروں کی باتوں میں دخل دے اسے مارا مارا پھرنا پڑتا ہے، دوسروں کی باتوں میں دخل دینے والے کو پریشانی اٹھانی پڑتی ہے

کِھینْچا تانی وہ بَھرے جو پَرائے بِیچ میں پَڑے

جو دوسروں کی باتوں میں دخل دے اسے مارا مارا پھرنا پڑتا ہے، دوسروں کی باتوں میں دخل دینے والے کو پریشانی اٹھانی پڑتی ہے ، جو دوسروں کے معاملات میں دخل دیتا ہے اسے کھینچا تانی میں مبتلا ہونا پڑتا ہے یعنی کبھی ایک فریق اسے نشانۂ تنقید بناتا ہے کبھی دوسرا .

ڈِھیل کِھینچ

(پتنگ بازی) پتنگ لڑانے میں ڈھیل دینا اور پھر کھین٘چ لینا

اِینچ کِھینچ

الجھاؤ

ہاتھ کھینچ لینا

۔ باز آنا ۔؎

ہاتھ کِھینچ بَیٹھنا

کسی کام کے کرنے سے رک جانا ، (رک : ہاتھ کھینچنا) ۔

سَر کِھینچ لینا

گردن دھڑ سے الگ کر دینا.

مِینہ کی کِھینچ

بارش کی کمی ، امساک باراں

تَصْوِیر کھینچ دینا

نقشہ سامنے کردینا، اصلیت ظاہر کردینا، سماں بان٘دھ دینا

پاؤں کِھینْچ لینا

۔ ذمہ داری الگ کرلینا۔ علیحدگی اختیار کرنا۔ ؎

پاوں کِھینْچ لینا

کوچہ گردی ترک کرنا ، چلنے پھرنے سے ہاتھ اٹھانا

جال کِھینْچ کَشتی

ایسی کشتی جس سے جال کو پانی کی تہ میں دال کر کھینچتے ہیں (یہ دور جدید میں مچھلیاں وغیرہ پکڑنے کی لیے استعمال ہوتی ہے)

عَرْق کھینچ لینا

طاقت کھینچ لینا

پَسِیْنا کِھینْچ لینا

جسم سے پسینا نکال دینا .

لَمْبَر کِھینچ جانا

مقدمے کا طُول پکڑنا ، مقدمے کی تاریخ بڑھنا ، مقدمہ ملتوی ہونا ، پیشی کی تاریخ بڑھنا ، کسی امر میں دیر لگنا.

میان سے کھینچ لینا

تلوار ستنا، تلوار کا غلاف سے باہر آنا

آڑا كِھینْچ جانا

(پتنگ بازی) پتنگ كو حریف كے پتنگ كے اوپر سے یا نیچے سے لے جانا اور مخالف سمت میں كھینچنا۔

پَتَّھر کھینچ مَارْنا

۔ اصلی معنوں میں۔ ۲۔ مجازاً ایسا سخت بات کہنا جو دوسروں کو ناگوار ہو۔ سخت الفاظ میں کہنا۔ ؎

ہاتھ کِھینچ کَر رَکھنا

کسی کام میں (بالخصوص کھانا کھانے میں) زیادہ سے بچنا ، کھاتے ہوئے ہاتھ روکنا ، کم کھانا۔

دانَہ پانی کِھینچ لایا

جس جگہ کا رزق مقدر میں تھا مجبوراً وہاں آنا پڑا.

پھانسی پَر کِھینچ دینا

رک: پھان٘سی دینا.

آسمان کی طنابیں کھینچ لینا

بہت دشوار کام کرنا

آسمان کی طنابیں کھینچ دینا

بہت دشوار کام کرنا

کھال کِھینچ کر بُھس بھَرْنا

(پرانے زمانے کی ایک سزا جس میں کھال کو بدن سے جُدا کر کے بُھس بھر دیتے تھے) سخت سزا دینا ؛ انتہائی ذلیل کرنا.

قَضا کا کِھینچ کَر لانا

وطن سے دور پردیس میں جا کر انتقال کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.

مُنہ پَر چادَر کِھینچ لینا

چادر سے منھ ڈھانپ لینا

پاؤں کِھینْچ کَر بَیٹھ رَہنا

۔ آمدورفت چھوڑ دینا۔ آنا جانا۔ موقوف کرنا۔ ؎

زَمِین کی طَنابیں کِھینچ دینا

مسافت کم کردینا، فاصلہ تھوڑا کردینا

مُنہ پَر جُوتی کھینچ مارنا

غصے میں جوتی پھینک کر مارنا نیز نہایت شرمندہ کرنا ، ذلیل کرنا ۔

مِٹّی کا کِھینْچ کَر لانا

تقدیر کا کسی کو اس جگہ دفن ہونے کے لیے لانا جہاں کا خمیر ہو ، موت کا کسی جگہ لانا یا لے جانا ۔

گُدّی سے زُبان کِھینچ لینا

منہ سے زبان نکلنا تاکہ مجرم کو حد درجہ اذیت پہنچے (بد کلامی ، بد زبانی یا بد فالی کی سزا جو بادشاہوں اور راجاؤں کی طرف سے دی جاتی تھی).

مِٹّی کا کِھینْچ کَر لے چَلنا

کَون کِسی کے آوے جاوے، دانَہ پانی کھیْنْچ لاوے

مہمان قسمت سے آتا ہے، جہاں کا دانہ پانی لکھا ہوتا ہے وہیں جاتا ہے

نَہ بولی نَہ بولی ، بولی تو ایک پَتَّھر کِھینْچ مار

(بدمزاج عورت کے متعلق کہتے ہیں) اول تو بولتی نہیں اگر بولتی ہے تو بدکلامی کرتی ہے

سائِیں سائِیں جِیبھ پَر اور کبر کپٹ من بیچ، وہ نہ ڈالے جائیں گے پکڑ نرک میں کھینچ

جن کی زبان پر خُدا کا نام ہے اور اُن کے دل میں غرور اور دھوکا کپٹ اور بغض ہے ان کو انجام کار دوزخ ہی ملے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کھینچ لینا کے معانیدیکھیے

ہاتھ کھینچ لینا

haath khii.nch lenaaहाथ खींच लेना

مادہ: ہاتھ

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ کھینچ لینا کے اردو معانی

  • ۔ باز آنا ۔؎

Urdu meaning of haath khii.nch lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ baaz aanaa ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ کھینچ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ کھینچ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone