تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ کَٹانا" کے متعقلہ نتائج

کَٹانا

رک : کٹوانا ، قطع کرانا ، ٹکڑے کرانا.

گانڑ کَٹانا

(فحش ؛ بازاری) مُخنَّث ہو جانا.

چوٹی کَٹانا

چوٹی کاٹنا (رک) کا تعدیہ ، سر پر چھوڑے ہوئے بالوں کو منڈوانا .

ٹِکَٹ کَٹانا

سفر پر جانے کے لیے ٹکٹ خریدنا، سفر پر جانا، چلا جانا نیز مزاحاً و مجازاً

مُہرَہ کَٹانا

نرد یا مہرے کو ناکارہ کر دینا ، مہرہ پٹانا۔

سَر کَٹانا

گردن کٹانا ، قُربانی کے لیے سر پیش کرنا ، جان دینا .

ہاتھ کَٹانا

اس موقعے پر مستعمل جب یہ کہنا ہو کہ اگر میری بات درست نہ ہو تو میں اپنے ہاتھ کٹوا دوں

نام کَٹانا

رجسٹر سے نام خارج کرانا ؛ مدرسے وغیرہ سے تعلق ختم کر لینا ۔

گَلا کَٹانا

گلا کاٹنا (رک) کا متعدی ، جاں نثار کرنا.

ناک کَٹانا

بدنام ہونا، رسوا ہونا، رسوائے خلائق ہونا، عزیزوں میں رسوا ہونا، عزت بگاڑ لینا

پَرائے شگُون اَپ٘نی ناک کَٹانا

۔ پرائے کام کے لئے اپنا نقصان گوارا کرنا۔ کسی کے فائدے کے لئے خود بدنام ہونا۔ ع

پَرائے شُگُون کے لِیے اَپنی ناک کَٹانا

hurt oneself for the sake of others, cut one's nose to spite another's face

غَیر کی بَد شُگُونی کے واسْطے اَپنی ناک کَٹانا

مخلاف کے تھوڑے نقصان کے واسطے اپنا بڑا نقصان کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کَٹانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ کَٹانا

haath kaTaanaaहाथ कटाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ کَٹانا کے اردو معانی

  • اس موقعے پر مستعمل جب یہ کہنا ہو کہ اگر میری بات درست نہ ہو تو میں اپنے ہاتھ کٹوا دوں

Urdu meaning of haath kaTaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • is mauke par mustaamal jab ye kahnaa ho ki agar merii baat darust na ho to me.n apne haath kaTvaa duu.n

हाथ कटाना के हिंदी अर्थ

  • उस अवसर पर प्रयोग किया जाता है जब यह कहना हो कि अगर मेरी बात सही न हो तो मैं अपने हाथ कटवा दूँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَٹانا

رک : کٹوانا ، قطع کرانا ، ٹکڑے کرانا.

گانڑ کَٹانا

(فحش ؛ بازاری) مُخنَّث ہو جانا.

چوٹی کَٹانا

چوٹی کاٹنا (رک) کا تعدیہ ، سر پر چھوڑے ہوئے بالوں کو منڈوانا .

ٹِکَٹ کَٹانا

سفر پر جانے کے لیے ٹکٹ خریدنا، سفر پر جانا، چلا جانا نیز مزاحاً و مجازاً

مُہرَہ کَٹانا

نرد یا مہرے کو ناکارہ کر دینا ، مہرہ پٹانا۔

سَر کَٹانا

گردن کٹانا ، قُربانی کے لیے سر پیش کرنا ، جان دینا .

ہاتھ کَٹانا

اس موقعے پر مستعمل جب یہ کہنا ہو کہ اگر میری بات درست نہ ہو تو میں اپنے ہاتھ کٹوا دوں

نام کَٹانا

رجسٹر سے نام خارج کرانا ؛ مدرسے وغیرہ سے تعلق ختم کر لینا ۔

گَلا کَٹانا

گلا کاٹنا (رک) کا متعدی ، جاں نثار کرنا.

ناک کَٹانا

بدنام ہونا، رسوا ہونا، رسوائے خلائق ہونا، عزیزوں میں رسوا ہونا، عزت بگاڑ لینا

پَرائے شگُون اَپ٘نی ناک کَٹانا

۔ پرائے کام کے لئے اپنا نقصان گوارا کرنا۔ کسی کے فائدے کے لئے خود بدنام ہونا۔ ع

پَرائے شُگُون کے لِیے اَپنی ناک کَٹانا

hurt oneself for the sake of others, cut one's nose to spite another's face

غَیر کی بَد شُگُونی کے واسْطے اَپنی ناک کَٹانا

مخلاف کے تھوڑے نقصان کے واسطے اپنا بڑا نقصان کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ کَٹانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ کَٹانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone