تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ جُھوٹا پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نَوِیس

नाटक आदि में डायलाग लिखनेवाला, संवाद-लेखक।

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ جُھوٹا پَڑنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ جُھوٹا پَڑنا

haath jhuuTaa pa.Dnaaहाथ झूटा पड़ना

محاورہ

Roman

ہاتھ جُھوٹا پَڑنا کے اردو معانی

  • وار خالی جانا ، وار نشانے پر نہ لگنا ، وار خالی جانے سے ہاتھ کو جھٹکا لگنا
  • لین دین کا وعدہ وفا نہ ہونا ، حسب ِوعدہ روپیہ ادا نہ ہونا ، ساکھ جانا ، ساکھ نہ رہنا ، بے اعتبار اور وعدہ خلاف ہونا
  • ۔ وار خالی جانے سے ہاتھ پر صدمہ پونہچنا۔؎

Urdu meaning of haath jhuuTaa pa.Dnaa

Roman

  • vaar Khaalii jaana, vaar nishaane par na lagnaa, vaar Khaalii jaane se haath ko jhaTka lagnaa
  • len den ka vaaadaa vafaa na honaa, hasab ivaadaa rupyaa ada na honaa, saakh jaana, saakh na rahnaa, be.etibaar aur vaaadaa Khilaaf honaa
  • ۔ vaar Khaalii jaane se haath par sadma ponahachnaa।

English meaning of haath jhuuTaa pa.Dnaa

  • blow not to be struck with full force
  • a promise not to come into fruition

हाथ झूटा पड़ना के हिंदी अर्थ

  • ۔ वार ख़ाली जाने से हाथ पर सदमा पोनहचना।
  • ۱۔ वार ख़ाली जाना, वार निशाने पर ना लगना, वार ख़ाली जाने से हाथ को झटका लगना
  • ۲۔ लेन-देन का वादा-वफ़ा ना होना, हसब इवादा रुपया अदा ना होना, साख जाना, साख ना रहना, बे-एधतिबार और वाअदा ख़िलाफ़ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نَوِیس

नाटक आदि में डायलाग लिखनेवाला, संवाद-लेखक।

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ جُھوٹا پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ جُھوٹا پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone