تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ جُھوٹا پَڑنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ جُھوٹا پَڑنا کے معانیدیکھیے
ہاتھ جُھوٹا پَڑنا کے اردو معانی
- وار خالی جانا ، وار نشانے پر نہ لگنا ، وار خالی جانے سے ہاتھ کو جھٹکا لگنا
- لین دین کا وعدہ وفا نہ ہونا ، حسب ِوعدہ روپیہ ادا نہ ہونا ، ساکھ جانا ، ساکھ نہ رہنا ، بے اعتبار اور وعدہ خلاف ہونا
- ۔ وار خالی جانے سے ہاتھ پر صدمہ پونہچنا۔؎
English meaning of haath jhuuTaa pa.Dnaa
- a promise not to come into fruition
- blow not to be struck with full force
हाथ झूटा पड़ना के हिंदी अर्थ
- ۔ वार ख़ाली जाने से हाथ पर सदमा पोनहचना।
- ۱۔ वार ख़ाली जाना, वार निशाने पर ना लगना, वार ख़ाली जाने से हाथ को झटका लगना
- ۲۔ लेन-देन का वादा-वफ़ा ना होना, हसब इवादा रुपया अदा ना होना, साख जाना, साख ना रहना, बे-एधतिबार और वाअदा ख़िलाफ़ होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ جُھوٹا پَڑنا)
ہاتھ جُھوٹا پَڑنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔