تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ ہَلکا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

گُسْتاخی

شوخی، بے باکی، بے شرمی، بد تمیزی

گُسْتاخی مُعاف ہو

جملۂ معترضہ کے طور پر جب کوئی شخص کوئی بات خلاف تہذب یا دوسرے کے خلاف مزاج زبان سے ادا کرتا یا کسی دوسرے کی بات کو ٹوکتا یا روکتا ہے تو یہ کلمہ ادا کرتا ہے .

گُسْتاخی ہونا

گستاخی کرنا (رک) کا لازم ، بے ادبی سرزد ہونا ؛ شوخی و شررات کرنا .

گُسْتاخی کَرْنا

شرارت کرنا، شوخی اور بیبا کی کرنا

گُسْتاخی مَعاف

خطاب معاف، قصور معاف، معذرت

منع گستاخی

forbidding of audacity

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ ہَلکا کَرنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ ہَلکا کَرنا

haath halkaa karnaaहाथ हल्का करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ ہَلکا کَرنا کے اردو معانی

  • وار کرتے ہوئے ہاتھ نرم کرلینا ، بھرپور وار نہ کرنا ۔
  • کام کا بوجھ کم کرنا ، کام میں ہاتھ بٹانا ، مدد کرنا

Urdu meaning of haath halkaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • vaar karte hu.e haath naram kar lenaa, bharpuur vaar na karnaa
  • kaam ka bojh kam karnaa, kaam me.n haath buTaanaa, madad karnaa

हाथ हल्का करना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ काम का बोझ कम करना, काम में हाथ बुटाना, मदद करना
  • ۲. वार करते हुए हाथ नरम कर लेना, भरपूर वार ना करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُسْتاخی

شوخی، بے باکی، بے شرمی، بد تمیزی

گُسْتاخی مُعاف ہو

جملۂ معترضہ کے طور پر جب کوئی شخص کوئی بات خلاف تہذب یا دوسرے کے خلاف مزاج زبان سے ادا کرتا یا کسی دوسرے کی بات کو ٹوکتا یا روکتا ہے تو یہ کلمہ ادا کرتا ہے .

گُسْتاخی ہونا

گستاخی کرنا (رک) کا لازم ، بے ادبی سرزد ہونا ؛ شوخی و شررات کرنا .

گُسْتاخی کَرْنا

شرارت کرنا، شوخی اور بیبا کی کرنا

گُسْتاخی مَعاف

خطاب معاف، قصور معاف، معذرت

منع گستاخی

forbidding of audacity

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ ہَلکا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ ہَلکا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone