تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ گَرمانا" کے متعقلہ نتائج

گَرمانا

گرم ہونا

ہاتھ گَرمانا

دولت ہاتھ آنا ، منافع کمانا

عِشْق گَرمانا

محبت میں جوش پیدا ہونا

مُٹّھی گَرمانا

رشوت دینا، منھ بھرائی دینا، چپکے سے بخشش یا انعام دینا

آواز گَرمانا

گانا شروع کرنے سے پہلے تان لگا کر، گٹکری بھر کر آ آ کرکے یا کسی اور طریقے سے آواز کو گانے کے لیے تیار کرنا.

مِزاج گَرمانا

طبیعت میں تیزی یا غصّہ پیدا ہونا ۔

صُحْبَت گَرمانا

رک : صحبت گرم کرنا.

لَہُو گَرْمانا

جوش پیدا کرنا ، ولولہ پیدا کرنا .

طَبْع گََرْمانا

طبیعت کو جوش میں لانا، جذبہ یا خیال کو اُبھارنا

طَبِیعَت گَرْمانا

ذہن میں کمال روانی پیدا ہو جانا ، طبیعت کا جودت پر آنا ، دل میں اُمن٘گ پیدا ہونا.

دِل گَرْمانا

اُمنگ پیدا ہونا، ولولہ اُٹھنا

کان گَرمْانا

. سیکھانا پڑھانا (بیشتر کسی کے خلاف) ، بدگمان کرنا ، ورغلانا .

بَغَل گَرْمانا

پہلو میں لیٹنا، معشوق کو پہلو میں لے کر سونا، معشوق کے ساتھ سونا

پَرْوَر گَرْمانا

محبت میں جوش پیدا ہونا.

داڑھ گَرْمانا

کُچھ کھانا پِینا، داڑھ گرم کرنا.

ڈاڑْھ گَرْمانا

لَذّت پانا ، رغبت سے کھانا.

رُوح کو گَرْمانا

جوش و جذبہ پیدا کرنا ، ولولہ پیدا کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ گَرمانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ گَرمانا

haath garmaanaaहाथ गरमाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ گَرمانا کے اردو معانی

  • دولت ہاتھ آنا ، منافع کمانا
  • رشوت دینا یا لینا ۔
  • مقابلے کی تیاری کرنا ؛ ہاتھ پیر کو حرکت دے کر چستی پیدا کرنا

Urdu meaning of haath garmaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • daulat haath aanaa, munaafaa kamaanaa
  • rishvat denaa ya lenaa
  • muqaable kii taiyyaarii karnaa ; haath pair ko harkat de kar chustii paida karnaa

हाथ गरमाना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ रिश्वत देना या लेना
  • ۱۔ दौलत हाथ आना, मुनाफ़ा कमाना
  • ۳۔ मुक़ाबले की तैयारी करना , हाथ पैर को हरकत देकर चुसती पैदा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَرمانا

گرم ہونا

ہاتھ گَرمانا

دولت ہاتھ آنا ، منافع کمانا

عِشْق گَرمانا

محبت میں جوش پیدا ہونا

مُٹّھی گَرمانا

رشوت دینا، منھ بھرائی دینا، چپکے سے بخشش یا انعام دینا

آواز گَرمانا

گانا شروع کرنے سے پہلے تان لگا کر، گٹکری بھر کر آ آ کرکے یا کسی اور طریقے سے آواز کو گانے کے لیے تیار کرنا.

مِزاج گَرمانا

طبیعت میں تیزی یا غصّہ پیدا ہونا ۔

صُحْبَت گَرمانا

رک : صحبت گرم کرنا.

لَہُو گَرْمانا

جوش پیدا کرنا ، ولولہ پیدا کرنا .

طَبْع گََرْمانا

طبیعت کو جوش میں لانا، جذبہ یا خیال کو اُبھارنا

طَبِیعَت گَرْمانا

ذہن میں کمال روانی پیدا ہو جانا ، طبیعت کا جودت پر آنا ، دل میں اُمن٘گ پیدا ہونا.

دِل گَرْمانا

اُمنگ پیدا ہونا، ولولہ اُٹھنا

کان گَرمْانا

. سیکھانا پڑھانا (بیشتر کسی کے خلاف) ، بدگمان کرنا ، ورغلانا .

بَغَل گَرْمانا

پہلو میں لیٹنا، معشوق کو پہلو میں لے کر سونا، معشوق کے ساتھ سونا

پَرْوَر گَرْمانا

محبت میں جوش پیدا ہونا.

داڑھ گَرْمانا

کُچھ کھانا پِینا، داڑھ گرم کرنا.

ڈاڑْھ گَرْمانا

لَذّت پانا ، رغبت سے کھانا.

رُوح کو گَرْمانا

جوش و جذبہ پیدا کرنا ، ولولہ پیدا کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ گَرمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ گَرمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone