تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ اَدُھورا پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

بے ہُنَر

وہ شخص جس کے ہاتھ میں کوئی کام نہ ہو، وہ جس کو کوئی ہنر نہ آتا ہو، کام نہ جاننے والا، بے جوہر، پھوہڑ، غیر ہنر مند

بے ہُنَرا

بے ہنر، جیسے کوئی ہنر یا فن نہ آتا ہو

بے ہُنَری

بے ہنرا کی تانیث

ہُنَر وَر دَر بے ہُنرَاں خَر

(فارسی کہاوت) بے ہنروں میں ہنرمند گدھے کی مانند ہے ؛ بدوں میں اچھا نکو بن کے رہ جاتا ہے

دَسْتِ بے ہُنَر کَفْچَۂ گَدائی اَسْت

جس ہاتھ میں کوئی ہنر نہ ہو وہ گدائی کا کفچہ (بِھیک کا پیالہ) ہے، جس شخص کو کوئی ہنر نہیں آتا اسے بِھیک مانْگنا پڑتی ہے .

ہُنَر زادہ بے ہُنَر چُوں بُوَد، پِدَر ٹَرَّہ باشَد پِسَر ٹُوں بُوَد

(فارسی کہاوت) باپ دادا کا اثر کچھ نہ کچھ اولاد میں ضرور آتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ اَدُھورا پَڑنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ اَدُھورا پَڑنا

haath adhuuraa pa.Dnaaहाथ अधूरा पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ اَدُھورا پَڑنا کے اردو معانی

  • چھچلتا ہوا ہاتھ پڑنا ، ہاتھ پوری طرح نہ پڑنا ، بھرپور کے برعکس ۔

Urdu meaning of haath adhuuraa pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhachaltaa hu.a haath pa.Dnaa, haath puurii tarah na pa.Dnaa, bharpuur ke baraks

हाथ अधूरा पड़ना के हिंदी अर्थ

  • ढीला हाथ पड़ना, पूर्ण हाथ न पड़ना, पूर्ण के विपरीत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے ہُنَر

وہ شخص جس کے ہاتھ میں کوئی کام نہ ہو، وہ جس کو کوئی ہنر نہ آتا ہو، کام نہ جاننے والا، بے جوہر، پھوہڑ، غیر ہنر مند

بے ہُنَرا

بے ہنر، جیسے کوئی ہنر یا فن نہ آتا ہو

بے ہُنَری

بے ہنرا کی تانیث

ہُنَر وَر دَر بے ہُنرَاں خَر

(فارسی کہاوت) بے ہنروں میں ہنرمند گدھے کی مانند ہے ؛ بدوں میں اچھا نکو بن کے رہ جاتا ہے

دَسْتِ بے ہُنَر کَفْچَۂ گَدائی اَسْت

جس ہاتھ میں کوئی ہنر نہ ہو وہ گدائی کا کفچہ (بِھیک کا پیالہ) ہے، جس شخص کو کوئی ہنر نہیں آتا اسے بِھیک مانْگنا پڑتی ہے .

ہُنَر زادہ بے ہُنَر چُوں بُوَد، پِدَر ٹَرَّہ باشَد پِسَر ٹُوں بُوَد

(فارسی کہاوت) باپ دادا کا اثر کچھ نہ کچھ اولاد میں ضرور آتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ اَدُھورا پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ اَدُھورا پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone