تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتا پائی" کے متعقلہ نتائج

ہاتا

ہاتھ ، ہات ، ہاتھا (تراکیب میں بطور سابقہ برائے تسلسل یا شدت مستعمل) ۔

ہاتا پائی

ہاتھا پائی، زور آزمائی، مارکٹائی، دھینگا مشتی، دھول دھپا، مارپیٹ، لڑائی بھڑائی، وہ لڑائی جو ہاتھ اور پانو کے ساتھ کی جائے

ہاتا جوڑی

(طب) ایک روئیدگی جس کے پتے چڑیا کے پنجے اور پانوں سے مشابہ ہوتے ہیں دواًء مستعمل ؛ پنجہء مریم ، پتا کال

ہاتاں بَہ ہاتاں لے جانا

ہاتھوں ہاتھ لے جانا ؛ جھٹ پٹ لے جانا ۔

ہاتاں

ہات (رک) کی جمع ۔

ہاتاں میں ہاتاں لینا

مصافحہ کرنا ؛ ہاتھ سے ہاتھ تھامنا ۔

ہات اُوٹْھنا

ہات اُٹھانا/اوٹھانا (رک) کا لازم ، خدا سے دُعا مانگنے کے لیے ہاتھ اونچے کرنا ۔

ہات اُٹھانا

دعا کے واسطے ہاتھ اونچے کرنا ۔

ہات اُوٹھانا

مایوس ہونا ؛ امید چھوڑ دینا

اِعْتاق نامَہ

خط آزادی (جو غلام وغیرہ کو آزاد کرنے پر دیا جائے).

ہات ہونا

قبضے میں ہونا ، اختیار میں ہونا ، ہاتھ میں ہونا۔

اِعْتام

سست ہونا، کسی کام سے رکنا یا روکنا، رات کا پہلا پہر ہونا

اِعْتاق

غلامی سے آزادی

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتا پائی کے معانیدیکھیے

ہاتا پائی

haataa-paa.iiहाता-पाई

اصل: ہندی

وزن : 2222

دیکھیے: ہاتھا پائی

  • Roman
  • Urdu

ہاتا پائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ہاتھا پائی، زور آزمائی، مارکٹائی، دھینگا مشتی، دھول دھپا، مارپیٹ، لڑائی بھڑائی، وہ لڑائی جو ہاتھ اور پانو کے ساتھ کی جائے

Urdu meaning of haataa-paa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • haathaapaa.ii, zor aazmaa.ii, maar-kuTaa.ii, dhiingaa mushtii, dhuul dhappaa, maarapiiT, la.Daa.ii bhi.Daa.ii, vo la.Daa.ii jo haath aur paanv ke saath kii jaaye

English meaning of haataa-paa.ii

Noun, Feminine, Singular

हाता-पाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتا

ہاتھ ، ہات ، ہاتھا (تراکیب میں بطور سابقہ برائے تسلسل یا شدت مستعمل) ۔

ہاتا پائی

ہاتھا پائی، زور آزمائی، مارکٹائی، دھینگا مشتی، دھول دھپا، مارپیٹ، لڑائی بھڑائی، وہ لڑائی جو ہاتھ اور پانو کے ساتھ کی جائے

ہاتا جوڑی

(طب) ایک روئیدگی جس کے پتے چڑیا کے پنجے اور پانوں سے مشابہ ہوتے ہیں دواًء مستعمل ؛ پنجہء مریم ، پتا کال

ہاتاں بَہ ہاتاں لے جانا

ہاتھوں ہاتھ لے جانا ؛ جھٹ پٹ لے جانا ۔

ہاتاں

ہات (رک) کی جمع ۔

ہاتاں میں ہاتاں لینا

مصافحہ کرنا ؛ ہاتھ سے ہاتھ تھامنا ۔

ہات اُوٹْھنا

ہات اُٹھانا/اوٹھانا (رک) کا لازم ، خدا سے دُعا مانگنے کے لیے ہاتھ اونچے کرنا ۔

ہات اُٹھانا

دعا کے واسطے ہاتھ اونچے کرنا ۔

ہات اُوٹھانا

مایوس ہونا ؛ امید چھوڑ دینا

اِعْتاق نامَہ

خط آزادی (جو غلام وغیرہ کو آزاد کرنے پر دیا جائے).

ہات ہونا

قبضے میں ہونا ، اختیار میں ہونا ، ہاتھ میں ہونا۔

اِعْتام

سست ہونا، کسی کام سے رکنا یا روکنا، رات کا پہلا پہر ہونا

اِعْتاق

غلامی سے آزادی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتا پائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتا پائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone