تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاٹ باٹ پُکارے بَیسا جَیسا کَرے سو پاوے بَیسا" کے متعقلہ نتائج

بَیسا

بَیس (۲) کی تانیث

بَیسانی

بَیس (۲) قوم کی عورت

بَیساکھا

بیساکھ کے مہینے کی بنائی ہوئی لاٹھی جو بہت مضبوط ہوتی ہے، وہ لاٹھی جس پر بہت سا لوہا جڑا ہو، لن٘گڑے کی لاٹھی

بَیساکھی

وہ لاٹھی جس کے سہارے (عموماً بغل کے تلے رکھ کر) لن٘گڑے لولے چلتے ہیں

بَیساکْھ

ہندی بکرمی نیز شمسی سال کا پہلا مہینہ جو عموماً وسط اپریل سے وسط مئی تک ہوتا ہے.

بَیسانڈُو

چپ چاپ بیٹھا ہوا، بے حس و حرکت، ساکن، سست، کاہل

ہاٹ باٹ پُکارے بَیسا جَیسا کَرے سو پاوے بَیسا

جو جیسا کرے گا ویسا پائے گا (بیسا ایک فقیر کا نام تھا)

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاٹ باٹ پُکارے بَیسا جَیسا کَرے سو پاوے بَیسا کے معانیدیکھیے

ہاٹ باٹ پُکارے بَیسا جَیسا کَرے سو پاوے بَیسا

haaT baaT pukaare baisaa jaisaa kare so paave baisaaहाट बाट पुकारे बैसा जैसा करे सो पावे बैसा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ہاٹ باٹ پُکارے بَیسا جَیسا کَرے سو پاوے بَیسا کے اردو معانی

  • جو جیسا کرے گا ویسا پائے گا (بیسا ایک فقیر کا نام تھا)

Urdu meaning of haaT baaT pukaare baisaa jaisaa kare so paave baisaa

  • Roman
  • Urdu

  • jo jaisaa karegaa vaisaa paa.egaa (besa ek faqiir ka naam tha

हाट बाट पुकारे बैसा जैसा करे सो पावे बैसा के हिंदी अर्थ

  • जो जैसा करेगा वैसा पाएगा (बेसा एक फ़क़ीर का नाम था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَیسا

بَیس (۲) کی تانیث

بَیسانی

بَیس (۲) قوم کی عورت

بَیساکھا

بیساکھ کے مہینے کی بنائی ہوئی لاٹھی جو بہت مضبوط ہوتی ہے، وہ لاٹھی جس پر بہت سا لوہا جڑا ہو، لن٘گڑے کی لاٹھی

بَیساکھی

وہ لاٹھی جس کے سہارے (عموماً بغل کے تلے رکھ کر) لن٘گڑے لولے چلتے ہیں

بَیساکْھ

ہندی بکرمی نیز شمسی سال کا پہلا مہینہ جو عموماً وسط اپریل سے وسط مئی تک ہوتا ہے.

بَیسانڈُو

چپ چاپ بیٹھا ہوا، بے حس و حرکت، ساکن، سست، کاہل

ہاٹ باٹ پُکارے بَیسا جَیسا کَرے سو پاوے بَیسا

جو جیسا کرے گا ویسا پائے گا (بیسا ایک فقیر کا نام تھا)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاٹ باٹ پُکارے بَیسا جَیسا کَرے سو پاوے بَیسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاٹ باٹ پُکارے بَیسا جَیسا کَرے سو پاوے بَیسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone