تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حاصِلِ عُمْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حاصِلِ عُمْر کے معانیدیکھیے
حاصِلِ عُمْر کے اردو معانی
- زندگی کا نتیجہ، زندگی کی کمائی، زنگی کا سرمایہ، زنگی کا ما حصل
شعر
حاصل عمر ہے جو ایک کسک باقی ہے
میری سانسوں میں ابھی تیری مہک باقی ہے
حاصل عمر ہے شباب مگر
اک یہی وقت ہے گنوانے کا
ایک نا چیز کو فن کار بنا دیتے ہیں
حاصل عمر ہوا کرتے ہیں دم بھر لمحے
English meaning of haasil-e-'umr
- result of life
हासिल-ए-'उम्र के हिंदी अर्थ
- जीवन का फल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حاصِلِ عُمْر)
حاصِلِ عُمْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔