تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حاصِلِ عُمْرِ وَفا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حاصِلِ عُمْرِ وَفا کے معانیدیکھیے
حاصِلِ عُمْرِ وَفا کے اردو معانی
- زندگی بھر عشق کا ما حصل، زندگی کا حاصل
شعر
اسی کو حاصل عمر وفا بنانا ہے
جو اک خلش سی ہے دل میں برائے نام ابھی
حاصل عمر وفا ہے بس اک احساس یقیں
وہ بھی پروردۂ آغوش گماں ہو جیسے
English meaning of haasil-e-'umr-e-vafaa
- result of well spent life, outcome of time spent in love
हासिल-ए-'उम्र-ए-वफ़ा के हिंदी अर्थ
- जीवन का परिणाम, जीवन भर के इश्क़ की कमाई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حاصِلِ عُمْرِ وَفا)
حاصِلِ عُمْرِ وَفا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔