تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حاصِلِ عِشْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حاصِلِ عِشْق کے معانیدیکھیے
حاصِلِ عِشْق کے اردو معانی
- محبت کا پھل، محبت کا نتیجہ، پیار کا ثمرہ، چاہت کا حصول، محبت کا فائدہ، عشق کا ثمر
شعر
حاصل عشق ترا حسن پشیماں ہی سہی
میری حسرت تری صورت سے نمایاں ہی سہی
حاصل عشق اگر کچھ ہے تو وحشت ہے ضیاؔ
اور انسان مکمل نہیں وحشت کے بغیر
نہیں جز گریۂ غم حاصل عشق
ہماری چشم دریا بار سے پوچھ
English meaning of haasil-e-'ishq
- fruit of love
हासिल-ए-'इश्क़ के हिंदी अर्थ
- प्रेम का फल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حاصِلِ عِشْق)
حاصِلِ عِشْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔