تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاصِلِ دُعا" کے متعقلہ نتائج

رَضی

اللہ تعالیٰ کا ایک اسمِ صفات، خوشنود

رَضِیْع

دودھ پیتا (بچّہ)، (طِفل) شِیر خوار

رَذِیلَہ

گھٹیا، بُرا، نِیچ (کام یا بات)

رَزِیلَہ

رک : رذیلہ.

رَزِیدَہ

رَضِینا

(فقرۂ عربی اُردو میں مستعمل) جو کُچھ خدا کی مصلحت ہو ہم اس میں خوش ، اس کی مرضی کا سامنے سرِ تسلیم خم ہے (عربی کے فقرے ” رضینا بالقضا “ کی تخلفیف).

رَضِیحَہ

ریزہ ریزہ کی ہوئی چیز ؛ (مجازاً) چھوٹی سی چیز .

رَزِین

سنجیدہ ، متین.

رَزِیل

رک : رَذِیل .

رَذِیل

کمینہ، سفلہ، کم ذات، نِیچ، پاجی

رَضِیعَہ

رَزِیدَنی

رَذِیلَت

کمینگی، کم ظرفی، سفلہ پن.

رَذِیلِیَّت

کمینگی، کم ظرفی، سِفلہ پن.

رَضِینا بَقَضا

رک : رضینا (فقرۂ عربی اُردو میں مستعمل).

رَضِینا بالْقضَا

رک : رضینا (فقرۂ عربی اُردو میں مستعمل).

رَذِیل کی دو نَہ اَشْراف کی سَو

کمینے کی دو گالیاں بھی شریف کی سو گالیوں سے بڑھ کر ہوتی ہیں.

رَذِیل کی دوسْتی پانی کی لَکِیر ، شَرِیف کی دوسْتی پَتَّھر کی لَکِیر

کمینے اور کم ظرف کی کسی بات کا بھروسا نہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں حاصِلِ دُعا کے معانیدیکھیے

حاصِلِ دُعا

haasil-e-du'aaहासिल-ए-दु'आ

اصل: عربی

وزن : 21212

حاصِلِ دُعا کے اردو معانی

 

  • مناجات کا نتیجہ
  • دعا کا اجر
  • التجا کا بدلہ
  • دعا کا بدلہ
  • دعاء کا فائدہ

English meaning of haasil-e-du'aa

 

  • the reward of supplication, result of supplication, benefit of supplication
  • answer of prayers, supplication
  • gain, reward, fulfillment of prayers

हासिल-ए-दु'आ के हिंदी अर्थ

 

  • प्रार्थना का प्रतिफल, प्रार्थनाओं का परिणाम, प्रार्थना का लाभ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاصِلِ دُعا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاصِلِ دُعا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone