تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاشِیَہ نَشِین" کے متعقلہ نتائج

ڈابَر

(پورب) ہاتھ دھونے کا برتن، پانی کا برتن، سیلابچی، چلمچی

ڈابَر نَینی

وہ شخص جو ہربات پر رو دے، ایسی آنکھوں والا جن میں جلد آنْسو بھر آتے ہیں، بھیگی آنکھوں والا، نَین مُتْنا

ڈانبَر

تارکول ، کول تار

ڈابَر ڈُوبے جَگ تِرے، جَگ ڈُوبے ڈابَر تِرے

جب بہت بارش ہو تو ہر جگہ اچھی فصلیں ہوتی ہیں لیکن نشیبی زمین میں کُچھ نہیں ہوتا مگر خُشک سالی میں نشیبی زمینوں میں اچھّی فصل ہوتی ہے

کَچھُوا ڈَابَر

مسلسل گہری اور سطحی، نا ہموار زمین جس کے گڈھے میں پانی بھر جاتے ہوں، زمین وہ ناہموار حصہ جو جزوی طور پر سیلاب زدہ ہوتے ہیں یا پانی سے بھرے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں حاشِیَہ نَشِین کے معانیدیکھیے

حاشِیَہ نَشِین

haashiya-nashiinहाशिया-नशीन

وزن : 212121

حاشِیَہ نَشِین کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • پاس بیٹھنے والے امیر یا بادشاہ کے مصاحب، درباری
  • حاضرباش، مصاحب، شریک صحبت، پاس بیٹھنے والا، خوشامدی
  • وہ شخص جسے کسی صحبت میں کناروں پر بیٹھنے کی جگہ ملے یا دی جائے، شریک مجلس

English meaning of haashiya-nashiin

Persian, Arabic - Adjective

  • sitting on the outskirts (of an assembly)
  • lackey, toady
  • members of a gathering

हाशिया-नशीन के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • दरबार आदि में मंडलाकार, बैठने वाले सभासद, किसी बड़े आदमी के पास उठने-बैठनेवाले मुसाहिब, दरबारी
  • पास बैठने वाला, संगी, ख़ूशामदी
  • सभा-संगोष्ठी आदि में कोने-किनारे पर बैठने वाला व्यक्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاشِیَہ نَشِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاشِیَہ نَشِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone