تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حاشِیَہ نَشِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حاشِیَہ نَشِین کے معانیدیکھیے
حاشِیَہ نَشِین کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- پاس بیٹھنے والے امیر یا بادشاہ کے مصاحب، درباری
- حاضرباش، مصاحب، شریک صحبت، پاس بیٹھنے والا، خوشامدی
- وہ شخص جسے کسی صحبت میں کناروں پر بیٹھنے کی جگہ ملے یا دی جائے، شریک مجلس
English meaning of haashiya-nashiin
हाशिया-नशीन के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- दरबार आदि में मंडलाकार, बैठने वाले सभासद, किसी बड़े आदमी के पास उठने-बैठनेवाले मुसाहिब, दरबारी
- पास बैठने वाला, संगी, ख़ूशामदी
- सभा-संगोष्ठी आदि में कोने-किनारे पर बैठने वाला व्यक्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حاشِیَہ نَشِین)
حاشِیَہ نَشِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔