تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاشِیَہ چھوڑْنا" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حاشِیَہ چھوڑْنا کے معانیدیکھیے

حاشِیَہ چھوڑْنا

haashiya chho.Dnaaहाशिया छोड़ना

محاورہ

مادہ: حاشِیَہ

  • Roman
  • Urdu

حاشِیَہ چھوڑْنا کے اردو معانی

  • کنارہ چھوڑنا، سطح کے چاروں کناروں یا کسی کنارے کو تحریر یا نقش و نگار وغیرہ کے لیے یا ویسے ہی خالی چھوڑنا، خالی جگہ چھوڑ کر لکھنا

    مثال خط کے ہر صفحے پر اوپر نیچے کافی حاشیہ چھوڑنا ضروری ہے۔

Urdu meaning of haashiya chho.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kinaaraa chho.Dnaa, satah ke chaaro.n kinaaro.n ya kisii kinaare ko tahriir ya naqsh-o-nigaar vaGaira ke li.e ya vaise hii Khaalii chho.Dnaa, Khaalii jagah chho.Dkar likhnaa

English meaning of haashiya chho.Dnaa

  • to leave a margin (on paper)

हाशिया छोड़ना के हिंदी अर्थ

  • किनारा छोड़ना, टीका-टिप्पणी या साज-सज्जा के लिए काग़ज़ के चारों ओर खाली स्थान छोड़कर लिखना

    उदाहरण ख़त के हर सफ़्हे पर उपर नीचे काफ़ी हाशिया छोड़ना ज़रूरी है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاشِیَہ چھوڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاشِیَہ چھوڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone