تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حاشِیَہ بَرْدار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حاشِیَہ بَرْدار کے معانیدیکھیے
حاشِیَہ بَرْدار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حاضر باش، حالی موالی، درباری، نوکر چاکر، حاشیہ نشین
شعر
کچھ بھی ہو یہ تو مرے یار نہیں ہو سکتا
میں ترا حاشیہ بردار نہیں ہو سکتا
دشمن جاں بھی نہیں کوئی برابر اس کے
اور مرا حاشیہ بردار بھی ایسا ویسا
حاشیہ بردار سے پوچھا سمندر نے میاں
آج تک اک موج بھی تم کو نہ دیوانی ملی
English meaning of haashiya-bardaar
Noun, Masculine
- pageboy, footman
- lackey, toady
- fellow-traveller, companion
- servant of a better standing
हाशिया-बरदार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी बड़े व्यक्ति के पास हर समय उठने-बैठने वाला, सेवक, दरबारी, नौकर-चाकर, दरबार आदि में कोने-किनारे पर बैठने वाला व्यक्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حاشِیَہ بَرْدار)
حاشِیَہ بَرْدار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔