تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہارے کا ہَتھیار" کے متعقلہ نتائج

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

بَہْرا بَہِشْتی اَنْدھا دوزَخی

بہرا یہ سبب برائی بھلائی نہ سننے کے نیک ہوتا ہے اور اندھے بہ سبب بے خبری کے ڈان٘واں ڈول رہتی ہے

اَنْدھا دوزخی بَہرا بَہِشتی

اندھے کو اوروں کی طرف سے بددیانتی کا وسوسہ رہتا ہے اور بہرا اپنی اور دوسروں کی برائیاں سننے کے گناہ سے محفوظ رہتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہارے کا ہَتھیار کے معانیدیکھیے

ہارے کا ہَتھیار

haare kaa hathiyaarहारे का हथियार

ضرب المثل

Roman

ہارے کا ہَتھیار کے اردو معانی

  • شکست خوردہ بیکار اسلحہ بھی دفاع کے لیے مجبوراً اُٹھا لیتا ہے ؛ مجبوراً خراب چیز سے بھی گزارا کرنا پڑتا ہے ۔

Urdu meaning of haare kaa hathiyaar

Roman

  • shikast Khuurdaa bekaar aslaah bhii difaa ke li.e majbuuran uThaa letaa hai ; majbuuran Kharaab chiiz se bhii guzaaraa karnaa pa.Dtaa hai

हारे का हथियार के हिंदी अर्थ

  • शिकस्त ख़ूर्दा बेकार असलाह भी दिफ़ा के लिए मजबूरन उठा लेता है , मजबूरन ख़राब चीज़ से भी गुज़ारा करना पड़ता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

بَہْرا بَہِشْتی اَنْدھا دوزَخی

بہرا یہ سبب برائی بھلائی نہ سننے کے نیک ہوتا ہے اور اندھے بہ سبب بے خبری کے ڈان٘واں ڈول رہتی ہے

اَنْدھا دوزخی بَہرا بَہِشتی

اندھے کو اوروں کی طرف سے بددیانتی کا وسوسہ رہتا ہے اور بہرا اپنی اور دوسروں کی برائیاں سننے کے گناہ سے محفوظ رہتا ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہارے کا ہَتھیار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہارے کا ہَتھیار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone