تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہار سِنگھار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہار سِنگھار کے معانیدیکھیے
ہار سِنگھار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہرسنگار
- (کشتی) ایک دانو جس میں گلے میں ہاتھ ڈال کر حریف کو قابو کیا جاتا ہے ۔
- آرائش ، زیب و زینت ، سجاوٹ ؛ بناؤ سنگھار کا سامان ، پھولوں کی لڑیاں یا گجرے جو سنگھار کے لیے بنائے جائیں نیز زیور وغیرہ
- ایک درخت نیز اس درخت کا پھول (لاط : Nyctanthes arbor tristis) ۔
شعر
اب مجھ کو رخصت ہونا ہے کچھ میرا ہار سنگھار کرو
کیوں دیر لگاتی ہو سکھیو جلدی سے مجھے تیار کرو
گھر سے باہر نہیں آتا لیکن
ہار سنگھار بہت کرتا ہے
مرا ہار سنگھار بھی بے مطلب
ترا دل بے مولا او ماہی
English meaning of haar-si.nghaar
Noun, Masculine
- make up
- The weeping Nyctanthes, tree or flower, Nyctanthes arbor tristis-used for dyeing
- weeping nyctanthes, a plant from the flowers of which yellow and golden colour is obtained, Nyctanthes arbor-tristis
हार-सिंघार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हरसिंगार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہار سِنگھار)
ہار سِنگھار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔