تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہار سِنگھار" کے متعقلہ نتائج

فِرْقَہ

قوم، گروہ، جماعت، مذہب، مسلک، جتھا، پنتھ، منڈل، جرگہ، فریق، ٹولی

فِرْقَہ بَنْد

فِرْقَہ پَرَسْت

اپنے فرقے کا خیال کرنے والا

فِرْقَہ وار

جماعت دار ، طبقاتی .

فِرْقَہ ساز

نئے نئے فرقے بنانے والا ، فرقہ بندی کرنے والا .

فِرْقَہ واری

فرقہ واریت، گروہ بندی، جماعت بندی

فِرْقَہ آرائی

مختلف مذہبی جتھوں میں بٹ جانے کے بعد ایک دوسرے کی مخالفت کا عمل .

فِرْقَہ بَنْدی

مذہب وغیرہ کے فرق کی بنیاد پر گروہ اور جتھا بنانے کا عمل، جماعت بنانا، کسی گروہ کی تنظیم، مذہبی گروہ بندی، گروہ بندی

فِرْقَہ وارانَہ

گروہ بندی کا انداز، جماعت بندی، گروہ بندی کے طور سے، فرقہ والی/ والا

فِرْقَہ وارِیَت

جماعت کی نوک جھون٘ک، گروہی تعصب، طبقاتیت

فِرْقَہ فِرْقَہ کَرنا

الگ الگ گروہوں میں تقسیم کرنا ، نااتفاقی ڈالنا ، منتشر کر دینا .

فِرْقَہ فِرْقَہ ہو جانا

الگ الگ گروہوں میں بٹ جانا ، اپنی الگ الگ جماعت بنا لینا .

فِرْقَۂ آراسْتَہ

طوائف کا طبقہ ، فن کی باقاعدہ تعلیم حاصل کرنے والا گروہ .

فِرْقَہ وارانَہ فَساد

فِرْقَہ وارانَہ اَنْتِخاب

کسی مجلس کے ممبروں کا انتخاب جو ہر ایک فرقے کے لوگ اپنے فرقے کے آدمیوں میں سے کریں

فِرْقَہ‌ پَرَسْتی

صرف اپنے ہی فرقے کا خیال کرنا اور دوسرے فرقہ والوں کو نظر انداز کرنا

چَھتِّیس فِرْقَہ رَعِیَّت

ہر مذہب و ملت کی رعایا جس سے رواداری برتی جائے اور حسن سلوک قایم رکھا جائے

دیہی فِرْقَہ واری زَمِینْداری

ذات پات کے فرق اور مراتب کے مطابق زمین کی تقسیم

اردو، انگلش اور ہندی میں ہار سِنگھار کے معانیدیکھیے

ہار سِنگھار

haar-si.nghaarहार-सिंघार

نیز - ہار سَنگھار

وزن : 21221

ہار سِنگھار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہرسنگار
  • (کشتی) ایک دانو جس میں گلے میں ہاتھ ڈال کر حریف کو قابو کیا جاتا ہے ۔
  • آرائش ، زیب و زینت ، سجاوٹ ؛ بناؤ سنگھار کا سامان ، پھولوں کی لڑیاں یا گجرے جو سنگھار کے لیے بنائے جائیں نیز زیور وغیرہ
  • ایک درخت نیز اس درخت کا پھول (لاط : Nyctanthes arbor tristis) ۔

شعر

English meaning of haar-si.nghaar

Noun, Masculine

  • make up
  • The weeping Nyctanthes, tree or flower, Nyctanthes arbor tristis-used for dyeing
  • weeping nyctanthes, a plant from the flowers of which yellow and golden colour is obtained, Nyctanthes arbor-tristis

हार-सिंघार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हरसिंगार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہار سِنگھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہار سِنگھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone