تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہار مانی جھگڑا جیتا" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں ہار مانی جھگڑا جیتا کے معانیدیکھیے

ہار مانی جھگڑا جیتا

haar maanii jhag.Daa jiitaaहार मानी झगड़ा जीता

ضرب المثل

مادہ: حار

Roman

ہار مانی جھگڑا جیتا کے اردو معانی

  • جو ہار مان لے وہ جھگڑا ختم کر دیتا ہے اور فائدے میں رہتا ہے، جس نے مقدمے بازی نہ کی وہ حقیقت میں فائدے میں رہتا ہے

Urdu meaning of haar maanii jhag.Daa jiitaa

Roman

  • jo haar maan le vo jhag.Daa Khatm kar detaa hai aur faayde me.n rahtaa hai, jis ne muqaddame baazii na kii vo haqiiqat me.n faayde me.n rahtaa hai

English meaning of haar maanii jhag.Daa jiitaa

  • he is successful, who does not sue

हार मानी झगड़ा जीता के हिंदी अर्थ

  • जो हार मान ले वो झगड़ा ख़त्म कर देता है और फ़ायदे में रहता है, जो मुक़दमा नहीं करता है वह वास्तव में फ़ायदे में रहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہار مانی جھگڑا جیتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہار مانی جھگڑا جیتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone