تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہار جِیت سَب میں رَہے ہارے نَہ دتار" کے متعقلہ نتائج

اِشْتِمال

شمول، شرکت، شامل ہونا

اِشْتِمالِ آراضی

بکھری ہوئی زرعی ملکیت کو ایک جگہ جمع کردینا .

اِشْتِمالِ اَراضی

چک بندی، مختلف کھیتوں کی زمیں کو ملاکر اکٹھا کر دینا

اِشْتِمالی

اشتعال نمبر ۱ (رک) سے منسوب .

اِشْتِمالِیَت

ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کر کے املاک کو قوم کی مشترکہ ملک بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک، کمیونزم

نُدرَتِ اِشتِمال

جس میں ندرت شامل ہو ، نادر ، انوکھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہار جِیت سَب میں رَہے ہارے نَہ دتار کے معانیدیکھیے

ہار جِیت سَب میں رَہے ہارے نَہ دتار

haar jiit sab me.n rahe haare na dataarहार जीत सब में रहे हारे न दतार

ضرب المثل

Roman

ہار جِیت سَب میں رَہے ہارے نَہ دتار کے اردو معانی

  • نفع نقصان سب کو ہوتا ہے مگر فیاض آدمی کبھی نقصان نہیں اُٹھاتا

Urdu meaning of haar jiit sab me.n rahe haare na dataar

Roman

  • nafaa nuqsaan sab ko hotaa hai magar fayyaaz aadamii kabhii nuqsaan nahii.n uThaataa

हार जीत सब में रहे हारे न दतार के हिंदी अर्थ

  • लाभ-हानि सभी को होती है पर उदार व्यक्ति कभी हानि नहीं उठाता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِشْتِمال

شمول، شرکت، شامل ہونا

اِشْتِمالِ آراضی

بکھری ہوئی زرعی ملکیت کو ایک جگہ جمع کردینا .

اِشْتِمالِ اَراضی

چک بندی، مختلف کھیتوں کی زمیں کو ملاکر اکٹھا کر دینا

اِشْتِمالی

اشتعال نمبر ۱ (رک) سے منسوب .

اِشْتِمالِیَت

ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کر کے املاک کو قوم کی مشترکہ ملک بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک، کمیونزم

نُدرَتِ اِشتِمال

جس میں ندرت شامل ہو ، نادر ، انوکھا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہار جِیت سَب میں رَہے ہارے نَہ دتار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہار جِیت سَب میں رَہے ہارے نَہ دتار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone