تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہار ڈالنا" کے متعقلہ نتائج

ہِمَّتی

ہمت والا، مضبوط، جس میں ہمت ہو، باہمت، دلیر، بہادر، بے خوف، جری، حوصلہ والا، شجاعت والا

کَم ہِمَّتی

پست ہمّت ہونا، بزدلی، پست ہِمّتی

بے ہِمَّتی

حوصلہ کی کمی، حوصلہ کا نہ ہونا

کوتاہ ہِمَّتی

ہمَت کی پستی، بزدلی، کمزوری، کم حوصلگی، ہمَّت پست ہونا

دُون ہِمَّتی

پستی ، کم حوصلگی

سُبْک ہِمَّتی

عُلُو ہِمَّتی

ہمت کی بلندی ، عالی ہمتی ، بلند حوصلگی .

عالی ہِمَّتی

۱. بلند حوصلگی ، اولوالعزمی ، بلند نظری ، جرأت ، دلیری.

بُلَنْد ہِمَّتی

عالی حوصلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہار ڈالنا کے معانیدیکھیے

ہار ڈالنا

haar Daalnaaहार डालना

محاورہ

ہار ڈالنا کے اردو معانی

  • ہار گلے میں پہنانا، ورمالا گلے میں ڈالنا
  • خصم قرار دینا، کسی کو بر یا خاوند گرداننا

English meaning of haar Daalnaa

  • garland

हार डालना के हिंदी अर्थ

  • हार गले में पहनाना, वरमाला गले में डालना
  • ख़सम क़रार देना, किसी को वर या पति चुनना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہار ڈالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہار ڈالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone