تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہانْک" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہانْک کے معانیدیکھیے

ہانْک

haa.nkहाँक

اصل: ہندی

وزن : 21

ہانْک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آواز، صدا، پکار
  • للکار، ڈپٹ، ہولناک صدا، شور و غل، چیخ
  • طوطے یا بلبل کی آواز یا بولی، چہچہا، زمزمہ، چہکار
  • چرچا، شہرہ، شہرت
  • بڑبڑ، اول فول بات، بے سر کی
  • فریاد، دہائی، ہائے واویلا، واویلا
  • مویشی کو چلانا، تیز رفتار کرنا
  • حکومت

شعر

English meaning of haa.nk

Noun, Feminine

हाँक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी को पुकारने या बुलाने के लिए अथवा कोई बात सूचित करने के लिए जोर से कहा जाने वाला शब्द, आवाज़, सदा, पुकार, मवेशी को चलाना, चर्चा

ہانْک کے مترادفات

ہانْک کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہانْک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہانْک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words