تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہانْک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہانْک کے معانیدیکھیے
ہانْک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آواز، صدا، پکار
- للکار، ڈپٹ، ہولناک صدا، شور و غل، چیخ
- طوطے یا بلبل کی آواز یا بولی، چہچہا، زمزمہ، چہکار
- چرچا، شہرہ، شہرت
- بڑبڑ، اول فول بات، بے سر کی
- فریاد، دہائی، ہائے واویلا، واویلا
- مویشی کو چلانا، تیز رفتار کرنا
- حکومت
شعر
لاکھوں بھیڑیں دوڑ رہی ہیں
ایک گڈریا ہانک رہا ہے
صندوقچہ ارگن کا ہے یا خانۂ صیاد
ہر مرغ نفس ہانک نئی بول رہا ہے
ہے الفت سے دگر اظہار الفت
نہ اک لاٹھی سے سب کو ہانک پیارے
English meaning of haa.nk
Noun, Feminine
- cry, call
- driving
- fame, popularity
- brag
- nonsocial talk, meaningless
- government
हाँक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी को पुकारने या बुलाने के लिए अथवा कोई बात सूचित करने के लिए जोर से कहा जाने वाला शब्द, आवाज़, सदा, पुकार, मवेशी को चलाना, चर्चा
ہانْک کے مترادفات
ہانْک کے قافیہ الفاظ
ہانْک کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہانْک)
ہانْک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔