تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاں جی کا نَوکَر ہونا" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاں جی کا نَوکَر ہونا کے معانیدیکھیے

ہاں جی کا نَوکَر ہونا

haa.n jii kaa naukar honaaहाँ जी का नौकर होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہاں جی کا نَوکَر ہونا کے اردو معانی

  • ہربات میں ہاں میں ہاں ملانا، ہربات اور ہرحال میں آقا یا افسر کی مرضی کے تابع ہونا، ہاں میں ہاں ملانے سے غرض رکھنا

Urdu meaning of haa.n jii kaa naukar honaa

  • Roman
  • Urdu

  • harbaat me.n haa.n me.n haa.n milaana, harbaat aur harhaal me.n aaqaa ya afsar kii marzii ke taabe honaa, haa.n me.n haa.n milaane se Garaz rakhnaa

English meaning of haa.n jii kaa naukar honaa

  • be a yes-man

हाँ जी का नौकर होना के हिंदी अर्थ

  • हर बात में हाँ मैं हाँ मिलाना, हर बात और हर हाल में आक़ा या अफ़्सर की मर्ज़ी के ताबे होना, हाँ मैं हाँ मिलाने से ग़रज़ रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاں جی کا نَوکَر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاں جی کا نَوکَر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone