تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہامی کار" کے متعقلہ نتائج

پَس و پیش

فکر ، اندیشہ ، دبدھا ، شش و پنج ، تامل ، غیر یقینی کیفیت .

پَس و پیش کَرْنا

آگے کی چیز پیچھے اور پیچھے کی آگے رکھ دینا

پَس و پیش سوچنا

پَس و پیش میں پَڑْنا

فکر مند ہونا.

پیش و پَس

آگے پیچھے، اِدھر ادھر، تامل، ہچر مچر، پس و پیش، تردد، تذبذب، ہچکچاہٹ

غُبارِ پَس و پیش

بِلا پَس و پِیش

بغیر کسی ہچکچاہٹ کے، بنا سوچھے سمجھے، بنا کسی شک کے

دِل کا پَس و پیش کَرْنا

کسی کام میں ہچکچاہٹ محسوس کرنا ، طِبیعیت ہچکچکانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہامی کار کے معانیدیکھیے

ہامی کار

haamii-kaarहामी-कार

وزن : 2221

ہامی کار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • ہاں میں ہاں ملانے والا ، جی حضور کہنے والا ۔

हामी-कार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • हाँ में हाँ मिलाने वाला, जी हुज़ूर कहने वाला
  • हामी भरने वाला; हिमायती
  • मददगार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہامی کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہامی کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone