تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہامی بَھرنا" کے متعقلہ نتائج

مَخْصُوص

خاص کیا گیا، نامزد کیا گیا، خاص، خصوصی، جداگانہ، یکتا

مَخْصُوصی

مخصوص (رک) سے منسوب یا متعلق ، کسی مذہبی بزرگ کی ولادت یا وفات کا دن ، امورِ مذہبی سے متعلق کوئی خاص تاریخ یا دن ، خاص اہمیت کا دن

مَخْصُوصَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں موضوع معین اور مخصوص ہو

مَخْصُوصات

مخصوص باتیں ، اہم خصوصیات یا باتیں

مَخْصُوصاً

خصوصی طور پر، خاص طور سے، بالخصوص

مَخْصُوص دِن

رک : مخصوص ایام

مَخْصُوصِیَت

خاص ہونا ، اختصاص

مَخْصُوص کَرْنا

مختص کرنا، خاص کرنا، نامزد کرنا

مَخْصُوص کرانا

مختص کرانا ، پیشگی محفوظ کرانا ، نامزد کروانا (کوئی نشست جگہ وغیرہ)

مَخصُوص طَرزِ اِظہار

حُجْرَۂ مَخْصُوص

تھیڑ کا بکس (بالکونی) جو ریزرو کرایا گیا ہو .

مَوضَعِ مَخصُوص

(علم تشریح) جسم کا کوئی خاص حصہ یا خاص عضو ۔

وَزْنِ مَخصُوص

(طبیعیات) ؛ (کیمیا) کسی شے کی کثافت کی کسی معیاری شے کی کثافت سے نسبت (یہ معیاری شے ٹھوس اور مائع کے لیے پانی ہے جبکہ گیسوں کے لیے ہوا) ، کثافت ِاضافی (انگ : Specific gravity) ۔

خُدا کے لِیے مَخْصُوص

(مسیحی) محصوص یہ خُداوند (بھینٹ ، نذر، منّت)

اردو، انگلش اور ہندی میں ہامی بَھرنا کے معانیدیکھیے

ہامی بَھرنا

haamii bharnaaहामी भरना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: ہامی

ہامی بَھرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کسی عمل کے لیے ہاں کرنا ، قرار کرنا ، دم بھرنا ، ساتھ دینا ، حوصلہ بڑھانا .
  • ہاں کرنا، اقرار کرنا کسی کام کا جو کسی قدر دشوار ہو، وعدہ کرنا، زبان دینا

English meaning of haamii bharnaa

Compound Verb

  • accept some task, give consent, confirm, believe, acknowledge, confess, allow, own
  • to afford confirmation (of), to confirm, to pledge oneself (to the fulfilment of), to give assurance (of), to promise, to assent
  • to give a pledge or assurance, to pledge oneself (to), to agree, promise, consent, allow, own, acknowledge, confess

हामी भरना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी काम के लिए हाँ करना, वादा करना, दम भरना, साथ देना, हौसला बढ़ाना
  • हाँ करना, किसी काम को स्वीकार करना जो कठिन हो, वादा करना, वचन देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہامی بَھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہامی بَھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone