تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حالَتِ خوابِ بیداری" کے متعقلہ نتائج

دُور اَنْدیش

عاقبت اندیش، دُوربین، انجام پر نظر رکھنے والا، ہوشیار

دُور اَنْدیشی

عقلمندی، ہوشیاری، انجام پر نظر رکھنا، سوچ بچار

دُور اَنْدیشانَہ

پیش بینی پر محمول ، سُوجھ بُوجھ والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں حالَتِ خوابِ بیداری کے معانیدیکھیے

حالَتِ خوابِ بیداری

haalat-e-KHvaab-e-bedaariiहालत-ए-ख़्वाब-ए-बेदारी

وزن : 21222222

  • Roman
  • Urdu

حالَتِ خوابِ بیداری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (مسمریزم) ایسی حالت جس میں انسان کو جاگتے ہوئے نین٘د میں مبتلا کر دیا جائے ، وہ کیفیت جس میں معمول پر نین٘د طاری کر کے اس کے حواس معطل کر دیے جائیں مگر ذہن و ادراک بروئے کار رہیں .

Urdu meaning of haalat-e-KHvaab-e-bedaarii

  • Roman
  • Urdu

  • (masamriizam) a.isii haalat jis me.n insaan ko jaagte hu.e niind me.n mubatlaa kar diyaa jaaye, vo kaifiiyat jis me.n maamuul par niind taarii kar ke is ke havaas muattal kar di.e jaa.e.n magar zahan-o-idraak baru.e kaar rahe.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُور اَنْدیش

عاقبت اندیش، دُوربین، انجام پر نظر رکھنے والا، ہوشیار

دُور اَنْدیشی

عقلمندی، ہوشیاری، انجام پر نظر رکھنا، سوچ بچار

دُور اَنْدیشانَہ

پیش بینی پر محمول ، سُوجھ بُوجھ والا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حالَتِ خوابِ بیداری)

نام

ای-میل

تبصرہ

حالَتِ خوابِ بیداری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone