تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حال گَیا اَحْوال گَیا دِل کا خَیال نَہ گَیا" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حال گَیا اَحْوال گَیا دِل کا خَیال نَہ گَیا کے معانیدیکھیے

حال گَیا اَحْوال گَیا دِل کا خَیال نَہ گَیا

haal gayaa ahvaal gayaa dil kaa KHayaal na gayaaहाल गया अहवाल गया दिल का ख़याल न गया

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

حال گَیا اَحْوال گَیا دِل کا خَیال نَہ گَیا کے اردو معانی

  • تباہ و برباد ہوگئے مگر عادت بد نہ گئی ، صحت خراب ہوئی دولت جاتی رہی لیکن بری عادتیں نہ گئیں .

Urdu meaning of haal gayaa ahvaal gayaa dil kaa KHayaal na gayaa

  • Roman
  • Urdu

  • tabaah-o-barbaad hoge magar aadat bad na ga.ii, sehat Kharaab hu.ii daulat jaatii rahii lekin barii aadte.n na ga.ii.n

हाल गया अहवाल गया दिल का ख़याल न गया के हिंदी अर्थ

  • तबाह-ओ-बर्बाद होगए मगर आदत बद ना गई, सेहत ख़राब हुई दौलत जाती रही लेकिन बरी आदतें ना गईं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حال گَیا اَحْوال گَیا دِل کا خَیال نَہ گَیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حال گَیا اَحْوال گَیا دِل کا خَیال نَہ گَیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone